مہندرا کے سی ای او کی کے سی آر سے ملاقات

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اگست : ( این ایس ایس) : ملک کی سرکردہ آٹو موبائیل کمپنی مہندرا اینڈ مہندرا کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر (سی ای او ) سی این شاہ نے چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ سے آج یہاں سکریٹریٹ میں ملاقات کی ۔ دوران بات چیت انہوں نے ریاست تلنگانہ میں مہندرا اینڈ مہندرا کے بزنس اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے سے اپنی اور ادارہ کی دلچسپی کا ا

ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد ۔ 9 اگست (سیاست نیوز) نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی۔ ریلوے پولیس کے مطابق 21 سالہ بھانو پرساد جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا، پاپی ریڈی نگر جگت گیری گٹہ میں رہتا تھا، 7 اگست کے دن وہ اپنے مکان سے نکلا اور واپس نہیں پہنچا۔ اس نے ہائی ٹیک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کے آگے چھ

امریکہ ’بے قصوروں‘ کے قتل پر مداخلت کریگا : اوباما

واشنگٹن ، 9 اگست (سیاست ڈاٹ کام) صدر براک اوباما نے آج کہا کہ امریکہ ہر ایسے موقع پر مداخلت کرے گا جب بھی وہ کرسکے تاکہ ’’بے قصور لوگوں کا قتل عام‘‘ روکا جاسکے، جس کے ساتھ انھوں نے عراق میں کٹر مسلم عسکریت پسندوں کے خلاف مخصوص فضائی حملے انجام دینے کے اپنے فیصلے کو حق بجانب ٹھہرایا ہے۔ اوباما نے کہا کہ امریکہ دنیا میں جہاں کہیں کوئی

غذائی پیاکٹس گرانے کی ’اِنسانیت نوازی ‘ میں آسٹریلیا شامل

سڈنی ، 9 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم آسٹریلیا ٹونی ایبٹ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے عراقی جہادیوں کے تشدد سے متاثرہ افراد کیلئے بذریعہ طیارہ غذائی پیاکٹس اور پانی سربراہ کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے ، آسٹریلیا بھی امریکہ کی معاونت کرے گا ۔ امریکی صدر براک اوباما نے جہادیوں کو خود مختار کردستان میں داخلہ سے روکنے کیلئے