مسلم طلبہ کیلئے شخصیت سازی اور عصری تربیت ضروری
گلبرگہ11؍اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز): گلبرگہ شہر کے مسلم تعلیمی اداروں کو معیار تعلیم بلند کرنے کے ساتھ ساتھ با صلاحیت طلباء و طالبات کی تربیت کا اہتمام کرنے ، اُن میں عصری مسابقت کا جذبہ پیدا کرنے اور اُن کی پرسنالٹی ڈیولپمنٹ پر توجہہ دینے کی ضرورت ہے ۔ اس خیال کا اظہار این آر آئی عبدالسلیم خلیفہ چیرمن و سی ای او حیات ایجوکیشن ٹرسٹ گ