تن سے گردنیں جدا کرنیوالے وحشی : ٹونی ایبٹ

سڈنی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے کہا ہے کہ کم سن بچوں کے ہاتھ میں مقتولین کی گردنوں پر مبنی تصاویر سے شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی عراق و شام (داعش) کی بربریت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیائی میڈیا کے مطابق ایبٹ نے یہ تبصرہ ایک تصویر دیکھنے کے بعد کیا جس میں ایک مشتبہ آسٹریلیائی شہ

سفیر کو بونا کہنے پر اسرائیل کی برازیل سے معافی

برازیلیا۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )اسرائیل کے صدر ریوین ریولین نے ترجمان اسرائیلی وزارت خارجہ کے نازیبا ریمارکس پر برازیل سے معافی مانگ لی ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برازیلی سفیر کو سفارتی بونا قرار دیا تھا۔اسرائیلی ترجمان نے یہ ریمارکس پچھلے ماہ اس وقت کئے تھے جب برازیل نے غزہ پر اسرائیلی بمباری پر تنقید کی تھی اور اپن

نوری المالکی نے حیدرالعبادی کی نامزدگی مسترد کردی

بغداد۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )عراق کے موجودہ وزیراعظم نوری المالکی نے صدر فواد معصوم کی جانب سے نامزد کیے گئے وزیراعظم حیدر العبادی کو مسترد کردیا ہے جس کے بعد خانہ جنگی کا شکار ملک مزید بحران کا شکار ہوگیا ہے۔نوری المالکی کی جماعت دعؤکے ایک قائد کے خلاف عبدالصمد نے سرکاری ٹیلی ویژن پر ایک بیان پڑھ کر سنایا ہے جس میں کہا ہے کہ ’’ن

جوہری پالیسی کے ناقدین جہنم میں جائیں : ایرانی صدر

تہران۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران کے صدر حسن روحانی نے جوہری پروگرام کے بارے میں موجودہ حکومت کی پالیسی اور مغرب سے مذاکرات پر تنقید کرنے والوں کو ’بزدل‘ قرار دیتے ہوئے عالمی طاقتوں سے بات چیت کی پالیسی کا دفاع کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جوہری پروگرام پالیسی کے ناقدین جہنم میں جائیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صدر اسلامی جمہوریہ

اسرائیل اور فلسطین مذاکرات کا مشکل ترین مرحلہ

قاہرہ ؍ غزہ 12 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل اور فلسطینی مذاکرات کار قاہرہ میں غزہ بحران کا طویل مدتی حل تلاش کرنے کیلئے مذاکرات کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔ جبکہ 72 گھنٹوں کی جنگ بندی پر عمل آوری جاری ہے۔ اس کی وجہ سے غزہ میں آج دوسرے دن معمول کی سرگرمیاں کسی قدر بحال دیکھی گئیں اور لوگ اپنے مکانات کو واپس ہورہے ہیں جو کھنڈرات میں

عمران خان کا مارچ روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد، 12 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کو شہر سے باہر احتجاج کیلئے کوئی جگہ دی جائے۔ عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلئے درخواست آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہ

ریکھا کی راجیہ سبھا اجلاس میں شرکت

نئی دہلی 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام)بالی ووڈ اداکارہ ریکھا جن پر گذشتہ کچھ روز سے تنقید یں کی جارہی تھیں کہ دو سال قبل راجیہ سبھا کیلئے نامزد کئے جانے کے باوجود انہوں نے صرف سات اجلاس میں شرکت کی،نے آج حیرت انگیز طور پر راجیہ سبھا کی کارروائی میں شرکت کی۔ اُن کے وہاں پہنچنے پر انہیں فوٹو گرافرس نے گھیر لیا اور اُن کی کئی تصاویر کھینچیں پار

کلارک فلسطینیوں کی حمایت میں یہودی عالم سے الجھ پڑے

لندن۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے معاملہ پر انگلش بورڈکے سربراہ جائلز کلارک یہودی عالم سے الجھ پڑے۔ غزہ کی حمایت کے معاملے پر انگلش کھلاڑی معین علی کی حمایت کرنے والے انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ کلارک ایک یہودی عالم سے الجھ پڑے جنہوں نے ٹیلی فون پر ہونے والی اس گرما گرم بحث کے دوران یہ بات واضح کر دی کہ

جئے وردھنے کے 17 سالہ ٹسٹ کیریئر کا آخری مقابلہ باقی

کولمبو ۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بیٹسمین مہیلا جئے وردھنے اپنے وداعی مقابلے میں شرکت کرتے ہوئے 17 سالہ ٹسٹ کیریئر کا شاندار اختتام کریں گے جیسا کہ پاکستان کے خلاف کولمبو میں جمعرات کو شروع ہونے والے سیریز دوسرے اور آخری مقابلہ میں جئے وردھنے ٹسٹ کرکٹ میں اپنا آخری مقابلہ کھیلیں گے۔ شاندار بیٹ

گواسکر کار حادثہ میں بال بال بچ گئے

لندن ۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر خوش قسمت ثابت ہوئے جیسا کہ وہ ایک کار حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا جب وہ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ٹسٹ کے مکمل ہونے کے بعد مانچسٹر سے لندن کا سفر کررہے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے بموجب گواسکر جوکہ اسکائی اسپورٹس کی کامنٹری ٹیم کے رکن

ورلڈ کپ کے ٹاپ اسکورر جرمن فٹ بالر میروسلو کلوزسبکدوش

فرینکفرٹ۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) فیفا ورلڈ کپ 2014ء میں سب سے زیادہ گول کرنے کاریکارڑ بنانے والے جرمن فٹ بالر میروسلوکلوز نے بین الاقوامی فٹبال سے سبکدوشی کا اعلان کردیا۔36سالہ کلوز نے حالیہ ورلڈ کپ میں دو گول کرکے برازیل کے سابق کھلاڑی رونالڈو کے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڑ توڑ دیا تھا۔ورلڈ کپ میں ان کے گول کی تعداد16ہے جبکہ رونالڈ

ارجن ایوارڈ کیلئے 15 ناموں کی تجویز لیکن کوئی کھیل رتن نہیں

نئی دہلی ۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) رواں برس کسی بھی کھلاڑی کو راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ کیلئے نامزد نہیںکیا گیا ہے جبکہ 15 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے جس میں کرکٹر روی چندرن اشون بھی شامل ہیں۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی اور سابق کپتان کپل دیو کی صدارت میں 12 رکنی سلیکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہیکہ رواں برس کھیل

پاکستانی بیٹسمینوں کی ناقص کارکردگی سے ٹیم انتظامیہ سخت ناراض

کراچی۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گال ٹسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ کرنے والے بیٹسمینوں کو کارکردگی میں بہتری لانے کی ہدایت دی ہے اور واضح کردیا ہے کہ مزید کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ مقامی ہیرو مہیلا جے وردھنے کو وادعی ٹسٹ میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم سری ل

دوسرے ٹسٹ کیلئے فرنانڈو اور کرونارتنے سری لنکائی ٹیم میں شامل

کولمبو۔ 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے لئے 19سالہ فاسٹ بولر بنورا فرنانڈو کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر سری لنکا کی ٹیم میں پہلی مرتبہ شامل کئے گئے ہیں اور پاکستان کے خلاف اپنا پہلا ٹسٹ میچ کھیلیں گے جبکہ اوپنر دیمتھ کرونارتنے کو بھی ٹیم میں طلب کرلیاگیا ہے۔بنورا فرنانڈو کو زخمی نووا

مہاتما گاندھی نرسری اسکیم بے فیض

یلاریڈی۔ 12 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مہاتما گاندھی نرسری اسکیم کے تحت مواضعات میں درختوں کی افزائش کرنا حکومت کا مقصد دَم توڑ رہا ہے۔ ماحولیات کو بچانے کی غرض سے نرسری میں افزائش کئے گئے پودوں کو مواضعات کے مقصد تک رسائی ممکن نہیں ہورہی ہے۔ ہر نرسری میں لاکھوں پودے افزائش کرتے ہوئے کسانوں کو مفت سربراہی کرنے کے باوجود ان کا تحفظ کرن

ظہیرآباد میں حج تربیتی کیمپ کا اہتمام

ظہیرآباد۔ 12 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک حج ویلفیر سوسائٹی ظہیرآباد کے صدر جناب محمد غوث موذن مسجد عرفات کی اطلاع کے بموجب اضلاع میدک و بیدر کے تمام عازمین حج کیلئے ایک روزہ حج ، عمرہ و آداب زیارت مدینہ تربیتی کیمپ کا انعقاد 16 اگست کو 10 بجے دن تا نماز عصر مدرسہ عربیہ دارالعلوم ظہیرآباد میں عمل میں لایا جارہا ہے جس کی صدارت مولانا مف

مسلمانوں کی تعلیم کیلئے خصوصی منصوبہ کی ضرورت

محبوب نگر۔ 12 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اعلیٰ تعلیم کونسل میں مسلمانوں کی شمولیت پر چندر شیکھر راؤ غیرسنجیدہ ہیں۔ ٹھیک اسی طرح حکومت تلنگانہ کی جانب سے نوتشکیل کردہ اعلیٰ تعلیم کونسل میں کسی مسلم اسکالر، پروفیسر یا پھر تعلیم داں کی عدم شمولیت کو ریاست کے مسلمانوں کے ساتھ ٹی آر ایس حکومت کی دوغلی پالیسی کا مظہر قرار دیتے ہوئے محمد تقی