اسکول بسوں کے خلاف آر ٹی اے کی کارروائی ، 47 بسیں ضبط

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کی روڈ ٹرانسپورٹ اتھاریٹی کی جانب سے مسائی پیٹ ضلع میدک میں پیش آئے ہلاکت خیز اسکولی بس ۔ ٹرین حادثہ کے بعد ، جس میں 19 اسکولی بچوں کی موت ہوگئی ہے ۔ اسکول بسوں کے خلاف کارروائی کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔ آر ٹی اے عہدیداروں نے آج 47 بسوں کو ضبط کیا اور اب تک 111 مقدمات درج کئے ہیں اور خاطی ڈرائ

پناہ گزینوں میں فوڈ باکسیس کی تقسیم

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : یو این ایچ سی آر ریفیوجیز فیسیلیٹشن سنٹر ۔ کووا کی جانب سے پناہ گزینوں کی مدد کے اس کے پراجکٹ کے سلسلہ میں مختلف ممالک کے 450 رفیو جیز میں غذا کے باکسیس تقسیم کئے گئے۔ یہ پروگرام حیدرآباد میں منعقد ہوا اور انسانی ہمدردی کا جذبہ رکھنے والی تنظیموں نے فوڈ باکسیس کا عطیہ دیا ۔ اس پروگرام میں رونق یار

سٹی سیول کورٹ حیدرآباد میں اٹنڈر کی 54 جائیدادیں ، 30 جولائی آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : سٹی سیول کورٹ حیدرآباد میں ( اٹنڈر ) چپراسی کے 54 جائیدادوں پر راست تقررات کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔ ساتویں کامیاب لڑکے / لڑکیاں جن کی عمر 34 سال سے کم ہو درخواست فارم 30 جولائی شام 5 بجے تک سٹی سیول کورٹ کے پتے پر ارسال کریں ۔ اس کے لیے ماہانہ یافت زائد از 21 ہزار روپئے ہے ۔ محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلو خ

اسرائیل کے ہاتھوں 219 فلسطینی بچوں کی شہادت پر شہر کے معصوم بچے بھی پریشان

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی کی ساری دنیا میں مذمت کی جارہی ہے ۔ 8 جولائی سے اسرائیل نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا تھا اور پھر عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ و مسلم ممالک کی مجرمانہ خاموشی کے نتیجہ میں زمینی کارروائی بھی شروع کی جس میں اب تک 1030 سے زائد فلسطینی جا

شہر میں گداگری کے لیے معذور بچوں کا استعمال ، مافیا سرگرم

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جولائی : ( ابوایمل ) : رمضان المبارک جیسے مقدس مہینے میں جہاں لوگ عبادتوں اور نفلی صدقات و خیرات کے ذریعہ رحمت خداوندی کے حصول کے لیے کوشاں ہیں وہیں دوسری طرف ان نیک جذبات کا استحصال کرنے والے افراد کی ٹولیاں بھی سرگرم ہیں جو ہر سال نئے نئے طریقے اختیار کرتے ہوئے مسلمانوں کے دینی جذبے کو مجروح کرتے ہیں ۔ ہم نے گذشتہ روز ہ

دمام میں دوگانہ لیلۃ القدر تقریب کا انعقاد

دمام ۔ 28 ۔ جولائی : ( ذریعہ میل ) : جناب سید اسحاق محمودی نے اطلاع دی کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی سعودی عرب کے شہر دمام میں دوگانہ لیلۃ القدر کا انعقاد جمعرات 26/27 رمضان مبارک کو الخیام ہوٹل میں کیا گیا تھا ۔ سید شیراز مہدی کی قرات کلام پاک سے آغاز ہوا ۔ پھر اس رات کی اہمیت پر مختصر تقریر کی گئی ۔ باجماعت عشاء اور دوگانہ لیلۃ القدر نماز کی ا