دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں ہوسکتا: برکس
فورٹالیزا، 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے موقف کی پرزور توثیق کرتے ہوئے 5 قومی برکس چوٹی کانفرنس میں دہشت گردی کی اس کی تمام شکلوں اور صورتوں میں سختی سے مذمت کی ہے اور زور دیا کہ نظریاتی، سیاسی یا مذہبی مسائل کی اساس پر دہشت گردی کی کوئی بھی حرکت کیلئے جواز نہیں ہوسکتا ہے ۔ چوٹی کانفرنس کے کل رات اختتام پر 17 صفحات کے فورٹالیزا