Month: 2014 جولائی
جئے وردھنے کو مانچسٹر یونائیٹیڈ کا خراج تحسین
اولڈ ٹریفورڈ 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہیلا جے ورھنے صرف کرکٹ کی دنیا میں اعلیٰ مقام نہیں رکھتے بلکہ وہ فٹبال کی دنیا میں مقبول ہیں۔انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے سابق کپتان جے وردھنے کو ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے اعلان پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے مہیلا جے وردھنے کی 37 ویں س
زمبابوے کیلئے 13 برسوں میں پہلی مرتبہ تین ٹسٹ مقابلوں کی سیریز
ڈھاکہ 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) زمبابوے کرکٹ ٹیم کو 13 برس میں پہلی مرتبہ 3 ٹسٹ مقابلوں کی سیریز کھیلنے کا موقع مل رہا ہے جیسا کہ رواں برس اکٹوبر میں ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کررہی ہے۔ آخری مرتبہ زمبابوے نے ڈسمبر 2001 ء میں سری لنکا کے خلاف تین مقابلوں کی سیریز کھیلی تھی۔ بنگلہ دیش کے لئے یہ تیسرا موقع ہے کہ وہ 2000 ء میں ٹسٹ ٹیم کی حیثیت حاصل ک
اتراکھنڈ کے گورنر عزیز قریشی کا عہدہ خطرہ میں
لکھنو ۔ 16 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے نئے گورنر رام نائک اگلے ہفتہ دوشنبہ ۔ منگل تک لکھنو آکر اپنے عہدہ کا چارج لے لیں گے۔ ابھی تک اترپردیش کے گورنر کا اضافی چارج اتراکھنڈ کے گورنر عزیز قریشی کے پاس ہے ۔ ہر چند کہ گورنر عزیز قریشی نے اپنے اتراکھنڈ اور یو پی کے اضافی چارج کی گورنری کو بچانے کیلئے گورنر کے وقار ، منصب تک کو داؤ پ
جب کانگریس رکن نے سمرتی ایرانی کی تائید کی
نئی دہلی ۔ 16 جولائی۔ (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں آج دو حریف یعنی کانگریس اور بی جے پی میں زبردست ہم آہنگی اور یگانگت کا منظر دیکھنے میں آیا جب کانگریس کے دور ارکان ایچ آر ڈی وزیر سمرتی ایرانی کی تائید میں پیش پیش رہے ۔ قبل ازیں ترنمول کانگریس کے ایک رکن نے سمرتی ایرانی کے گزرے ہوئے ایکٹنگ کیرئیر سے متعلق بعض ریمارکس کئے تھے ۔ مڈڈے میل
شوپیان کے 2009 کیس کی دوبارہ تحقیقات ناممکن : ہائی کورٹ
سرینگر ۔ 16 جولائی۔ (سیاست ڈاٹ کام) جموںو کشمیر کے ضلع شوپیان میں 2009 ء میں دو خواتین کی موت کی وجوہات کی دوبارہ تحقیقات کئے جانے کے مطالبہ کو جموںو کشمیر ہائی کورٹ نے مسترد کردیا ۔ ہائی کورٹ کا استدلال ہے کہ صرف فرد واحد پر مشتمل جوڈیشیل کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر شوپیان معاملہ کی دوبارہ تحقیقات کا حکم صادر نہیں کیاجاسکتا ۔ چیف جسٹس ا
نامور کلاسیکی گلوکار استاد عقیل احمد خاں کا انتقال
آگرہ ۔ 16 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آگرہ گھرانہ سے تعلق رکھنے والے کلاسیکی گلوکار استاد عقیل احمد خاں کا انتقال ہوگیا ۔ وہ 80 برس کے تھے اور گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے ۔ 20 نومبر 1933 ء کو آگرہ میں پیدا ہونے والے عقیل احمد خاں افسانوی گلوکار استاد فیاض خان کے پوتے تھے ۔ وہ گلوکاری کی صنف ’’خیال‘‘ گانے میں لاجواب تھے ۔ دھروپہ کے انداز میں خ
یو پی بی جے پی قائدین امیت شاہ سے قربت بڑھانے کوشاں
لکھنو ۔ 16 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بھارتیہ جنتا پارٹی قومی صدر امیت شاہ کے بننے کے بعد سے اب یو پی بی جے پی کے قائدین کی وفاداریاں راج ناتھ سنگھ و دیگر قائدین امیت شاہ کی طرف منتقل ہورہی ہیں ۔ یو پی کے اب تمام بی جے پی کے بڑے لیڈر یہاں تک کہ ریاستی صدر لکشمی کانت واجپائی ، ونئے کٹیار وغیرہ امیت شاہ سے اپنے قریبی رشتے بنانے کی کوشش میں لگ
عراق سے 175 ہندوستانیوں کی آج واپسی
نئی دہلی ۔ 16 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنگ سے متاثرہ عراق سے مزید 175 ہندوستانی شہری کل واپس ہورہے ہیں، اس طرح اب تک واپس ہونے والوں کی تعداد 3000 ہوجائے گی ۔ وزارت امور خارجہ کے ترجمان نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ خصوصی طیارہ عراق سے واپس ہورہا ہے اور اس میں تقریباً 175 ہندوستانی شہری سوار ہیں جو نجف سے یہاں پہنچ رہے ہیں، توقع ہے کہ کل صبح یہ طیارہ
بل کلنٹن نے اسکولی کچن کا دورہ کیا
جئے پور۔ 16 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے ایک این جی او کی جانب سے چلائے جانے والے مطبخ (کچن) کا دورہ کیا جو حکومت کی اسکیم کے مطابق متعدد سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو مڈ ڈے میل سربراہ کرتی ہے ۔ ’’اکشیاپترا ‘‘ نامی این جی او نے بل کلنٹن اور ان کے وفد کا گرمجوشی سے استقبال کیا جو جگت پورہ علاقہ میں واقع ہے ۔ بعد ازا
یوپی میں آئی اے ایس افسران کے تبادلے
لکھنو ۔ 16 جولائی۔ (سیاست ڈاٹ کام) اُترپردیش حکومت نے آج 12 سینئر آئی اے ایس افسران بشمول بلیا کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا تبادلہ کردیا ، محکمہ شہری ترقیات کے خصوصی سکریٹری یشونت راؤ بلیا کے نئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ہوں گے ۔ ایک ترجمان کے مطابق ہری راج کشور ، ریاستی ہیومن رائٹس کمیشن کے نئے پرنسپل سکریٹری ہوں گے ۔ دوسری طرف منصوبہ بندی کے سکریٹری
ویدک کا آر ایس ایس والینٹرہونا شبہ سے بالاتر
نئی دہلی ۔ 16 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صحافی وید پرتاپ ویدک کی 26/11 حملوں کے کلیدی ملزم حافظ سعید سے ملاقات پر جاری تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور کانگریس نے کہا کہ وہ ایک آر ایس ایس والینٹر ہیں جن کے بارے میں کوئی شبہ نہیں۔ اس کے علاوہ پارٹی نے اس ملاقات کے پس پردہ خفیہ ایجنڈہ معلوم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ کانگریس پارٹی ترجمان شو
جہیز کی شادیوں کا سماجی بائیکاٹ کیا جائے
نئی دہلی ۔ 16 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شادیوں میں جہاں جہیز لیا جاتا ہے، ان کا سماجی اور سیاسی سطح پر بائیکاٹ کیا جانا چاہئے ۔ سیاستدانوں اور نامور شخصیتوں کو چاہئے کہ وہ ایسی شادیوں میں شرکت نہ کریں تاکہ جہیز جیسی رسم کی حوصلہ شکنی ہو۔ صدر نشین قومی کمیشن برائے خواتین ممتا شرما نے آج یہ بات کہی ۔ انہوں نے بتایا کہ بیداری مہم کے باوجود
اِسرائیل کی حماس کے سینئر قائدین کے مکانات پر چن چن کر بمباری
غزہ سٹی۔ 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے آج مصری جنگ بندی تجویز کی ناکامی کے بعد حماس کے اعلیٰ قائدین کے مکانوں کو چن چن کر بمباری کا نشانہ بنایا اور فضائی حملوں میں شدت پیدا کرنے سے قبل سرحدی علاقوں کے ساکن لاکھوں عوام کو اپنی قیام گاہوں اور اس علاقہ کا تخلیہ کردینے کا انتباہ دیا۔ دریں اثناء واشنگٹن سے موصولہ اطلاع کے بموجب امری
امریکی ڈرون حملہ اور پاکستانی فضائیہ کی بمباری، 50 ہلاک
پشاور ۔16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے میں ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں کم از کم پندرہ مشتبہ عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ دریں اثناء پاکستان نے بھی مزید پینتیس طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے مرکزی مقام میران شاہ میں ایک سکیورٹی اہلکار کا نیوز ایجنسی اے ایف پی س