یلاریڈی میں ارزاں فروشی کی دکان مہر بند

یلاریڈی 19 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یلاریڈی منڈل کے رودرارم علاقہ میں عوام کو راشن سربراہ کرین والی ارزاں فروشی کی دوکان کو ریونیو انسپکٹر مسٹر وینکٹیشم نے مہر بند کردیا ۔ موضع میں لیلابائی کے نام پر چلائی جارہی 27 نمبر ارزاں فروش کی دکان میںبھاری کثرت سے بد عنوانی کا انکشاف ہوا ۔ مستحق راشن کارڈ ہولڈرس کو چاول،شنکر ،دال ،تیل وغیرہ

مکتھل میں قبرستانوں کی صفائی

مکتھل 19 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مستقر مکتھل ٹاون میں ہمارا گاوں ،ہمارا منصوبہ کے تحت صدر منڈل پرجا پریشد مکتھل شریمتی پدمماں کی زیر نگرانی قبرستان کی صفائی کے کاموں کا آغاز عمل میںلایا گیا۔ اس پروگرام کے تحت قبرستان حضرت جلال باباؒ کے احاطہ میں موجود تمام خار دار درختوں کی صفائی کا افتتاح کرتے ہوئے بی جے پی کے جواں سال قائد مسٹر

اوٹکور میں بارہ فیصد تحفظات کا خیرمقدم

اوٹکور۔/19جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب کرشنا مینن ترجمان ٹی آر ایس ضلع محبوب نگر، جناب تیمی ریڈی ممبر ٹی آر ایس اور جناب محمد حنیف نے 12فیصد مسلم تحفظات کے فیصلہ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مسٹر چندر شیکھر راؤ کا خیرمقدم اعلان قرار دیا اور انہوں نے مزید کہا کہ ٹی آر ایس نے اپنے انتخابی وعدہ کو پورا کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ چند

اوٹکور میں رکن اسمبلی کا پیدل دورہ

اوٹکور۔/19جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور منڈل کے موضع نیڑگڑتی میں ہمارا گاؤں اور ہمارے مسائل کے تحت ایم ایل اے را م موہن ریڈی کانگریس نے گاؤں کے مختلف وارڈز میں پیدل دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ گراما سرپنچ جناب وجئے بھاسکر، ایم پی ٹی سی منیجر کرشنا پاورتی، ڈاکٹر سوریہ پرکاش ریڈی کے علاوہ گاؤں کے افراد موجود تھے۔ ایم ایل اے مکتھل رام م

اوٹکور میں رکن اسمبلی کا پیدل دورہ

اوٹکور۔/19جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور منڈل کے موضع نیڑگڑتی میں ہمارا گاؤں اور ہمارے مسائل کے تحت ایم ایل اے را م موہن ریڈی کانگریس نے گاؤں کے مختلف وارڈز میں پیدل دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ گراما سرپنچ جناب وجئے بھاسکر، ایم پی ٹی سی منیجر کرشنا پاورتی، ڈاکٹر سوریہ پرکاش ریڈی کے علاوہ گاؤں کے افراد موجود تھے۔ ایم ایل اے مکتھل رام م

اوٹکور میں رکن اسمبلی کا پیدل دورہ

اوٹکور۔/19جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور منڈل کے موضع نیڑگڑتی میں ہمارا گاؤں اور ہمارے مسائل کے تحت ایم ایل اے را م موہن ریڈی کانگریس نے گاؤں کے مختلف وارڈز میں پیدل دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ گراما سرپنچ جناب وجئے بھاسکر، ایم پی ٹی سی منیجر کرشنا پاورتی، ڈاکٹر سوریہ پرکاش ریڈی کے علاوہ گاؤں کے افراد موجود تھے۔ ایم ایل اے مکتھل رام م

سرکاری دواخانہ نارائن پیٹ میں سرجن ڈاکٹر کی تقرری

نارائن پیٹ۔/19جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل نارائن پیٹ 100بستروں پر مشتمل اس علاقہ کا ایک بڑا دواخانہ ہے۔ لیکن ماہر ڈاکٹروں کی کمی اور جنرل سرجن کی عدم موجودگی سے اس سرکاری دواخانہ سے جہاں روزانہ سینکڑوں غریب مریض رجوع ہوتے ہیں خاطر خواہ استفادہ نہیں کرپارہے ہیں۔ چند دن قبل جنرل سرجن ڈاکٹر رنجیت کمار کی تقرری سے ی

کریم نگر میں روزگار کیلئے قرض فراہمی

٭٭ شہروں کے سلم مقامات پر جہاں سہولتیں نہ ہوں وہاں رہنے والے غریب بیروزگار وں کی زندگی کو بہتر بنانے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے اقدامات کی شروعات ہوچکی ہے۔ مالی طور پر قرض دے کر ان میں معاشی سدھار پیدا کرنے کیلئے کچھ اسکیمات شروع کی گئی ہیں۔ ضلع میں دو کارپوریشن ،چار میونسپل ، پانچ نگر پنچایتوں کے حدود م

کریم نگر میں عوام کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا تیقن

٭٭ کریم نگر مجلس بلدیہ کے حدود کے ہر ڈیویژن اور ہر محلہ میں تمام تر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کی کوشش کی جائے گی۔ میئر سردار رویندر سنگھ نے یہ تیقن دیا۔ انہوں نے شہر میں25 تا 30 ڈیویژنوں میں ہمارا وارڈ، ہمارا منصوبہ پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر ڈیویژن میں صاف صفائی ، سڑک ، گلی میں روشنی، خستہ حال سڑکو

کریم نگر میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریالی

کریم نگر۔/19جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کریم نگر میں بروز جمعہ اندرا چوک پر فلسطینیوں پر اسرائیلی ظلم کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔ بعد ازاں اسرائیلی حکومت کے پتلے کو نذرآتش کیا گیا۔ اس موقع پر احتجاج میں شامل بزرگوں نے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ فلسطین پرگذشتہ چند عرصہ سے اسرائیل تشدد آمیز حملے کررہا ہے بموں کی بارش برسا رہا ہے جس کی وجہ سے 25

میدک میں اساتذہ یونین کی دعوت افطار کا انعقاد

میدک۔/19جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسجد عروب دفتر ایس آئی او میں اساتذہ کی آئیٹا یونین کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ قبل ازیں افطار مفتی میر عابد علی ندوی امام و خطیب مسجد ہذا نے خطاب کیا۔ پروگرام کا آغاز حافظ محمد ادریس علی کی قرأت کلام پاک سے ہوا۔ اس موقع پر نائب صدر اردو ماڈل اسکول کمیٹی جناب ایم اے معید ماجد اور محمد

مجلس بلدیہ بودھن میں دو کمیٹیوں کی تشکیل

بودھن۔/19جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ بودھن کے کل ہوئے اجلاس میں دو کمیٹیاں ، پیانل کمیٹی اور کنٹراکٹ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کنٹراکٹ کمیٹی کیلئے وجاہت النساء بیگم ، کونڈرا چندرا کلا، مشتاق احمد، جی دھرم پوری، بی ویرا سوامی ، میر نظیر علی ، بی لتا کا اور پیانل کمیٹی کیلئے ڈی پول، وی ونیتا، شیخ اطہر احمد ، کنیزہ محمودہ، بی روی