اسرائیلی فضائی حملوں و زمینی فوج کی کارروائی میں مزید 100 اموات
غزہ / یروشلم 21 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل نے آج غزہ پر انتہائی شدید بمباری کی اور اس نے ادعا کیا ہے کہ غزہ میں جاری کارروائیوں کے 14 ویں دن اس نے حماس کی جانب سے اسرائیل میںدر اندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنادیا ہے ۔ اسرائیل کی اس وحشیانہ کارروائی میں اب تک جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ی