مذہبی خبریں
مسجد قبا پٹلم میں جلسہ شب قدر کا انعقاد
مسجد قبا پٹلم میں جلسہ شب قدر کا انعقاد
مسجد قبا پٹلم میں جلسہ شب قدر کا انعقاد
نئی دہلی ۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج جیل میں محروس سہارا گروپ کے سربراہ سبرتا رائے کو ضمانت منظور کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے 40 دن کیلئے ضمانت کی درخواست کی تھی تاکہ وہ اپنی کمپنی کی ملکیت تین بیرونی ہوٹلوں کے امکانی خریداروں سے مذاکرات کرسکیں۔ عدالت نے چوتھی مرتبہ بھی ان کی درخواست ضمانت کو مسترد کردیا تاہم اپنے گ
نئی دہلی۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی حکومت نے عدلیہ میں کرپشن پر جاری تنازعہ کے پیش نظر ججس کے تقررات کے سسٹم کو بہتر بنانے کی تائید کی ہے۔ پارلیمنٹ میں انا ڈی ایم کے ارکان نے مسلسل دوسرے دن بھی عدلیہ کے تقررات کے بارے میں ہنگامہ مچا دیا۔ وزیر قانون روی شنکر پرساد نے لوک سبھا میں یہ اعتراف کیا کہ کاٹجو نے جو تبصرہ کیا ہے وہ واقعہ
لکھنو ۔ 22 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سینئر بی جے پی لیڈر رام نائک نے بحیثیت گورنر اترپردیش حلف لیا، وہ بی ایل جوشی کے جانشین ہیں جو گزشتہ ماہ مستعفی ہوگئے۔
گاندھی نگر 22 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن کانگریس نے آج بی جے پی کا مضحکہ اُڑاتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں سابرمتی ریور فرنٹ کا دورہ کرنے والے ایک پاکستانی وفد کا پروگرام دراصل وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک پروگرام کا حصہ ہے، کانگریس لیڈر شنکر سنگھ واگھیلا نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ زعفرانی پارٹی نے پاکستان کے خلاف اپنے موقف کو ت
لکھنؤ۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)اُترپردیش کے اُناؤ حلقہ انتخاب کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کو خصوصی سی بی آئی عدالت نے مفرور مجرم قرار دیا جبکہ وہ مقدمہ کی سماعت کے لئے حاضر ہونے سے قاصر رہے۔ ساکشی مہاراج کی مقدمہ کی سماعت میں مسلسل غیرحاضری کی وجہ سے یہ اقدام کیا گیا۔ انہیں بابری مسجد کے شہادت کے مقدمہ کا سامنا ہے۔ عدالت نے آئندہ پ
نئی دہلی 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کی جانب سے ہندوستان میں لڑکیوں کی پیدائش، ان کی تعلیم و تربیت اور شادی کے موضوع پر شائع شدہ ایک رپورٹ میںکہا گیا ہے کہ ہندوستان والدین اپنی بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں کیونکہ جوان ہونے کے بعد لڑکی کیلئے اس کا شریک حیات تلاش کرنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں ہوتا ۔ لڑکی اگر تعلیم یافتہ ہے تو اس کے
نئی دہلی۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مارکنڈے کاٹجو نے جنہوں نے ہندوستان کے تین سابق چیف جسٹسیس پر الزام عائد کیا ہے، آج سوال کیا کہ اگر ایڈیشنل جج لاہوٹی کیخلاف منفی رپورٹ حاصل ہوئی تھی تو اس وقت کے چیف جسٹس آف انڈیا نے سپریم کورٹ کے تین ججس پر مشتمل کالیجیم کا اجلاس طلب کیا تھا جس میں وہ خود بھی شامل تھے اور جسٹس وائی کے سبھروال اور جسٹ
غزہ / یروشلم ۔ 22 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے آج کئی مساجد ، ایک ہاسپٹل اور ایک اسٹیڈیم کو بمباری کا نشانہ بنایا۔ حماس زیر اقتدار غزہ میں 15 ویں دن بھی اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ برقرار ہے اور اب تک جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 620 تک پہنچ گئی جبکہ 29 اسرائیلی ہلاک ہوئے۔ بین الاقوامی سطح پر جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔ امریک
ممبئی ۔ 22 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی عوام سے اظہار یگانگت کرتے ہوئے پانچ سیاسی جماعتوں نے مشترکہ طور پر جمعہ کو اسرائیلی قونصل خانہ کے محاصرہ کا انتباہ دیا ہے۔ سماج وادی پارٹی مہاراشٹرا یونٹ کے صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جمعہ کو اسرائیلی قونصل خانہ کے محاصرہ ک
قاہرہ ۔ 22 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی فوجی آمرانہ حکومت نے غزہ کے متاثر ین کی مصیبتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے ذریعہ یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ رفح سرحد کو زخمیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے لیکن یہ درست نہیں۔ اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے عوام کو بغرض علاج رفح سرحد کی طرف لایا جارہا ہے لیکن یہ بند ہونے کی وج
ترکی نے غیر معمولی طور پر غزہ کی تباہی پر سہ روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کی بمباری میں بڑے پیمانہ پر تباہی ہوئی اور 600 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔ ترکی نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یگانگت کے ساتھ یہ فیصلہ کیا ہے۔