تعلیمی امداد کی نئی اسکیم کے لیے سخت ترین قواعد کا فیصلہ

حیدرآباد۔/24جولائی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے طلبہ کیلئے شروع کردہ تعلیمی امداد سے متعلق نئی اسکیم پر عمل آوری کیلئے سخت ترین قواعد مدون کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس اسکیم میں بے قاعدگیوں کو روکا جاسکے۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے فیس بازادائیگی اسکیم کے ذریعہ نئی اسکیم FAST کا اعلان کیا جو تلنگانہ طلبہ کی مالی امداد سے متعلق ہے۔

میدک میں دلخراش حادثہ ‘ٹرین کی اسکول بس کو ٹکر ‘ 24 طلبا ہلاک

حیدرآباد 24 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ضلع میدک کے ماسائی پیٹ گاؤں میں ایک بے پہرہ ریلوے کراسنگ پر پیش آئے دلخراش حادثہ میں 24 اسکولی طلبا ہلاک اور دوسرے شدید زخمی ہوگئے ۔ یہاں ایک اسکولی بس کو تیز رفتار ٹرین نے ٹکر دیدی ۔ یہ تمام توپران میں کاکتیہ ٹکنو اسکول کے طلبا تھے ۔ حادثہ صبح 9 بجکر 10 منٹ پر پیش آیا جب اسکولی بس بے پہرہ ریلوے کراسنگ س

مسلم کارکن کا روزہ تڑوانے کا تنازعہ ، حکومت کا آج جواب

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہاکہ وہ شیوسینا ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے روزہ دار مسلم کارکن کو زبردستی کھلانے کے مسئلہ پر کل جواب دے گی کیونکہ کل تک اُسے مکمل حقائق کی توثیق حاصل ہوجائے گی۔ کانگریس، سماج وادی پارٹی اور بائیں بازو کی پارٹیوں کے ارکان نے یہ مسئلہ راجیہ سبھا میں آج کا اجلاس شروع ہوتے ہی اُٹھاتے ہوئے ک