بیوی سے جھگڑا ، شوہر کی خودسوزی

حیدرآباد۔ /25 جولائی (سیاست نیوز) پوتراج جیڈی میٹلہ کے علاقہ میں بونال کے لئے بیوی سے جھگڑے کے بعد خودسوزی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ سرینواس جو ہر سال بونال میں پوتراج کے بھیس میں رہتا تھا ۔ مائسماں گوڑہ جیڈی میٹلہ علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ اس کی بیوی کا /21 جولائی کو جھگڑا ہوا تھا اور اس کے بعد اس نے خودسوزی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقی

ہندوستان میں رہنے والا ہرشہری ’’ہندو‘‘ ، مودی کی قیادت میں ملک کی ترقی یقینی : ڈپٹی چیف منسٹر گوا

پاناجی ۔ /25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) گوا کے ڈپٹی چیف منسٹر نے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والا ہر ایک شہری ہندو ہے ۔ گوا کے ایک وزیر کی جانب سے اس متنازعہ ریمارک کے ایک دن بعد کہ نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان ایک ہندو راشٹرا بن جائے گا ۔ ریاست کے ڈپٹی چیف منسٹر ، فرانسس ڈیسوزا نے آج اس تنازعہ پر مزید تیل ڈالتے ہوئے کہ ہندوستان پہلے ہی سے

سی ۔سیٹ تنازعہ: احتجاجی طلبہ کا پارلیمنٹ مارچ ناکام

نئی دہلی۔/25جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) سیول سرویسس امتحانات کے امیدواروں کے ایک گروپ کو جو لسانی امتیاز کے الزام کے خلاف پارلیمنٹ کی طرف احتجاجی مارچ کررہا تھا کو پولیس نے دہلی ریل بھون کے قریب حراست میں لے لیا۔یہ احتجاجی طلباء جن کا گذشتہ رات شمالی دہلی میں پولیس کے ساتھ تصادم ہوگیا تھا کو آج مرکزی سکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن کے باہر اسوقت