حکومت کی اقتدارسے بیدخلی ضروری نہیں:صدریوکرین

کیئف۔25جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر یوکرین پیٹرو پورشنکوف نے پارلیمنٹ سے خواہش کی کہ حکومت کی تائید میں خطہ اعتماد پر رائے دیں‘ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آر سنی یتسنیوک کے استعفیٰ سے سیاسی غیر یقینی صورتحال اور بحران پیدا ہوگیا ہے جس سے ملک دہل گیا ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میںکہا کہ انہیں اُمید ہے کہ برہمی جذبات معمول پر آجائیں گے اور ذ

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، فلسطینی ہلاکتیں 832

غزہ/یروشلم ۔25جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) غزہ پٹی میں آج اسرائیلی فضائی حملوں نے ایک سرکردہ عسکری کمانڈر، اس کے دو بیٹوں اور ایک حاملہ خاتون کے بشمول دیگر کو ہلاک کرڈالا، جس کے ساتھ فلسطینی مہلوکین کی تعداد 832 تک پہنچ گئی، جبکہ 18 روزہ لڑائی مغربی کنارہ تک پھیل چکی ہے جہاں کئی برسوں کے سب سے بڑے مخالف اسرائیل احتجاجوں نے تشدد کی شکل اختیار

چھتیس گڑھ سے برقی خریدی کا فیصلہ : چندر شیکھر راؤ

حیدرآباد 25 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) برقی کی شدید قلت پر قابو پانے کی ایک کوشش کے طور پر حکومت تلنگانہ نے آج فیصلہ کیا ہے کہ وہ چھتیس گڑھ سے درمیانی اور طویل مدتی بنیادوں پر برقی خریدی گی ۔ چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اس سلسلہ میں مینیجنگ ڈائرکٹر ٹرانسکو کو ہدایت دی کہ وہ چھتیس گڑھ اسٹیٹ پاور ڈسٹریبیوشن کمپنی سے 1,000 میگا