چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر کی گورنر افطار پارٹی میں عدم شرکت پرتنقید کا شاخسانہ
تلگودیشم قائد ریونت ریڈی کے خلاف مقدمہ درج، ٹی آر ایس قائدین کا شدید ردعمل
تلگودیشم قائد ریونت ریڈی کے خلاف مقدمہ درج، ٹی آر ایس قائدین کا شدید ردعمل
مہلک ہتھیاروں کا استعمال ، آٹھ زخمی ، پولیس گشت میں اضافہ
جھیلوں پر غیر مجاز قبضوں کی شناخت ، کمشنر جی ایچ ایم سی کا بیان
جلسہ ہاے شب قدر سے ڈاکٹر حمید الدین شرفی کا کا خطاب
عید کے مبارک تہوار کے لئے قدرتی طور سے سفید قیمتی پلیٹینم کو چنیں
اندراپارک پر کل جماعتی احتجاجی جلسہ، جناب سید عزیزپاشاہ اور دیگر کا خطاب
اے پی کیلئے 144 اور تلنگانہ کیلئے 112 آئی پی ایس عہدیداروں کی تعیناتی
مرکز کی تشکیل کردہ کمیٹی کے صدر نشین شیوا راما کرشنن کا انکشاف
انیسؔ دم کا بھروسہ نہیں ٹہر جاو
چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے
دونوں شہروں کے مسائل
اقوام متحدہ ۔26 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی سوڈان میں غذائی بحران بدترین صورتحال اختیار کرچکا ہے جسے اب تک دنیا کے بدترین بحران سے تعبیر کیا جارہا ہے ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بحران سے متاثرہ عوام کیلئے زندگی کی بنیاد ی اشیاء کی عاجلانہ سربراہی کی اپیل کی ۔ جنوبی سوڈان میں جہاں ایک طرف جنگ جاری ہے وہیں دو
کھٹمنڈو ۔26 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج نیپال کے ساتھ ہندوستان کے دو رخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے اپنے نیپالی ہم منصب مہندر بہادر پانڈے سے ملاقات کی اور مختلف موضوعات اور مدعوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ بعد ازاں دونوں لیڈروں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور سکیورٹی پر زا
اقوام متحدہ ۔26 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) شام میں جنگی جرائم کے خودمختار اقوام متحدہ کمیشن نے کہا کہ اسلامی ریاست کے انتہاپسند گروپ کے کمانڈرس کو اگر مبینہ طورپر غداروں کی خفیہ فہرست میں شامل کرنا ہو تو وہ اچھے اُمیدوار ثابت ہوسکتے ہیں۔ برازیل کے سفارت کار اور دانشور پالوسرگیوپنیرونے کہا کہ القاعدہ سے علحدہ ہونے والا گروپ جو اب شما
پیرس ، 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں قائم اپنے سفارتخانے سے عارضی طور پر اپنا عملہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے مطابق سفارتخانے کے قریب جاری لڑائی کے نتیجے میں یہ فیصلہ احتیاطی طور پر کیا گیا ہے۔ پیرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ اس شمالی افریقی ملک
واشنگٹن ۔26 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر براک اوباما نے افغانستان کے دو صدارتی امیدواروں عبداﷲ عبداﷲ اور اشرف غنی پر زور دیا کہ وہ اپنے سابقہ سیاسی فریم ورک کو عوامی سطح پر لائیں اور اُن سے اپیل کی کہ وہ ایسی کوئی حرکت نہ کریں جس سے ملک کے آئین کے علاوہ مزید کوئی اقدامات کرنے کی ضرورت پیش آئے۔ اوباما نے دونوں لیڈروں سے فون پر
عمان۔26 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اردن نے ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیاہے۔ المفرق کے علاقے میں ڈرون طیارہ گرنے سے پیدا ہونے والے دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ یہ طیارہ اردن کے فائر کردہ میزائل کا نشانہ بنا۔اردنی حکام نے بتایا کہ مفرق کی فضائی حدود میں محو پرواز ایک نامعلوم ڈرون کو اردنی فوج نے مار گرایا ہے۔
دبئی، 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) غزہ پر 8 جولائی سے جاری اسرائیلی بمباری نے کھلاڑیوں کی روایتی اسپورٹس مین اسپرٹ کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ جوئے بورٹن اور یوسی بین آیون نے گذشتہ روز ایک دوسرے کے ساتھ سخت جملوں پر مبنی ٹویٹس کا تبادلہ کیا۔ بورٹن نامی 31 سالہ فٹ بالر نے مشرق وسطیٰ کے حالیہ تنازعے پر اپنے موقف کا سوشل میڈیا پر کھل کر اظہ
واشنگٹن 26 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما نے آج وسطی امریکی ممالک کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی طورپر سرحد پار کرنے والے دراندازوں کو اُن کے متعلقہ ممالک کو واپس بھیج دیا جائے گا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ قانونی اور انسانی بنیادوں کے فریم ورک میں رہتے ہوئے اور ساتھ ہ