نریندر مودی کا پتلا نذر آتش حکومت کے خلاف نعرے
پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کا احتجاج
پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کا احتجاج
حکمراں پارٹی روایت کو فراموش کر رہی ہے، ڈی سرینواس اور محمد علی شبیر کا بیان
نئی دہلی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پیاز اور آلو کی قیمتوں پر کنٹرول کے لئے کابینی کمیٹی برائے معاشی اُمور کا کل ایک اجلاس منعقد ہورہا ہے جس میں امکان ہے کہ ذخیرہ اندوزی کی حد مقرر کی جائے گی اور اِس کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔ اِس وقت دالوں، خوردنی تیل اور تیل کے بیج پر سپٹمبر 2014 ء تک ذخیرہ اندوزی کی حد مقرر ہ
نئی دہلی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے امریکہ کی جانب سے جاسوسی کی اطلاعات کو انتہائی سنگین قرار دیا۔ مرکزی وزیر پرکاش جاودیکر نے آج کہاکہ حکومت حقائق کا پتہ چلنے کے بعد یہ معاملہ مؤثر انداز میں اُٹھائے گی۔ اُنھوں نے یہ تبصرہ ایسے وقت کیا جبکہ یہ اطلاعات مل رہی ہیں کہ امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کو امریکی عدالت نے 2010
جموں ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوجیوں نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں خطِ قبضہ پر قائم ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا اور ہندوستانی فوج کو موثر جوابی کارروائی کرنے پر مجبور کردیا۔ پاکستانی فوجیوں نے خودکار اور چھوٹے اسلحہ سے مینڈھر کے علاقہ میں فوجی چوکیوں پر زبردست فائرنگ ک
پہلے زمیں کے حسن سے جی چھک تو لے اَریب ؔ
پھر دیدِ مہر و ماہ کی خواہش ضرور ہے
خلائی مشن اور سٹیلائیٹ
کیا یہی اچھے دن ہیںجن کی مودی نے خبردی تھی: رابڑی دیوی
تھروونتا پورم۔ یکم جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) کیرالا اسمبلی میںاپوزیشن جماعتوں نے ایل ڈی ایف کی قیادت میں اسمبلی سے آج اس وقت واک آؤٹ کردیا جب ایک ڈی وائی ایف آئی کارکن کی مبینہ طور پر بی جے پی ورکرس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کئے گئے تحریک التواء کو قبول کرنے سے انکارکردیا گیا۔ جیمس متھوا کی جانب سے پیش کی گئی قرار
نئی دہلی۔یکم جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ترنمول کانگریس لیڈر تپس پال کے اس بدبختانہ تبصرہ کی کانگریس اور جے پی نے شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر خود کو غنڈہ قرار دیتے ہوئے اپنے آدمیوں کو بھیج کر اپنے سیاسی حریف کی عورتوں کی عصمت ریزی کردینے کی دھمکی دی تھی۔ بی جے پی لیڈر این کوہلی نے مذکورہ ایم پی کے ریمارک کو مکمل طور پر غی
جموں۔ یکم جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت جموں و کشمیر نے ریاست کے ضلع ریاسی میں تقریباً 527 اسکولوں کو جو کہ فنڈز کی قلت اور دیگر سہولیات کی عدم موجودگی کی وجہ سے بند ہوگئے تھے انہیں دوبارہ کھولنے میں کامیابی حاصل کی ہے جس میں مقامی افراد کا تعاون اور دیگر سرکاری اسکیمات نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ریاسی ڈپٹی کمشنرشاہد اقبال نے آج کہا کہ
ممبئی ۔ یکم جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس لیڈر و رکن راجیہ سبھا حسین دلوائی نے آج الزام عائد کیا کہ پونے میں مسلم ماہر آئی ٹی محسن شیخ کے قتل کیس کی تحقیقات کرنیو الے پولیس عہدیداران حقیقی ملزمین کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس جرم کے حقیقی خاطیوں کو گرفتار کرنے میں ناکامی پر انہیں فوری خدمات سے برطرف کیا جانا چاہئے ۔ مسٹر دلوائ
پٹنہ۔یکم جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار اسمبلی میں آج پُرشور مناظر دیکھے گئے جبکہ اپوزیشن بی جے پی کی برقی صورتحال کے ابتر ہوجانے پر تحریک التواء خارج کردی گئی اور اس موضوع پر خصوصی مباحث کی اجازت دینے سے انکار کیا گیا۔ بی جے پی کے ارکان ایوان کے وسط میں جمع ہوگئے اور مخالف حکومت نعرہ بازی کرنے لگے جبکہ اسپیکر اودئے نارائن چودھری نے
چینائی۔ یکم جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) چینائی میں پچھلے دنوں ایک زیر تعمیر ہمہ منزلہ عمارت کے انہدام میں مہلوکین کی تعداد میں آج اس وقت مزید اضافہ ہوگیا جب آج مذکورہ مقام پر ملبہ سے مزید آٹھ نعشیں دستیاب ہوئیں۔ ایک سرکاری عہدیدار نے آج یہ بات بتائی۔ اس طرح اب تک اس انہدامی حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد مجموعی طور پر28ہوگئی۔ ڈائرکٹر پب
لکھنؤ۔یکم جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن پارٹی بی جے پی پر درپردہ تنقید کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی قائد اعظم خان نے آج ریاستی اسمبلی کے احتجاج کو ’’ شرمناک‘‘ قراردیتے ہوئے تجویز پیش کی کہ سیاسی پارٹیوں کے دفاتر جو قرب و جوار میں قائم ہیں منتقل کردیئے جائیں تاکہ ایسا کوئی واقعہ دوبارہ پیش نہ آسکے۔ریاستی وزیر اُمور مقننہ محمد اعظ