کشمیری پنڈتوں کیلئے نو آبادیات نا قابل قبول
سرینگر۔/3جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کی اہم مذہبی تنظیموں نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ کشمیری پنلات جو 1970ء میں وادی سے ہجرت کرگئے تھے، انھیں واپسی کا پورا پورا حق ہے اور اگر وہ واپس آنا چاہتے ہیں تو ان کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ ان تنظیموں نے مرکزی حکومت کو یہ انتباہ بھی دیاکہ واپس آنے والے پنڈتوں کے