رائے دہی سے کانگریس ارکان کی غیر حاضری معنٰی خیز
نارائن پیٹ۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ مجلس بلدیہ پر بی جے پی کے قبضہ کے بعد مجالس مقامی، منڈل پریشد نارائن پیٹ پر بی جے پی نے اپنا پرچم لہرایا۔ ایم پی ڈی او مسٹر رمیش کی نگرانی میں میٹنگ ہال دفتر منڈل پریشد میں ایم پی ٹی سیز نارائن پیٹ منڈل کااجلاس منعقد ہوا جس میں مسٹر رمیش نے الیکشن آفیسر کے فرائض انجام دیئے۔ صدر نشین