LEARNABILITY

ڈاکٹر مجید خان
میں مسلسل کوشش کرتا رہتا ہوں کہ میرے ہر مضمون میں ایک نئی فکر، جہت اور انوکھا پن ہو۔ اکثر میں ایک معمولی سے واقعے کی ممکنہ عمیق پہلوؤں پر غور کرتا رہتا ہوں۔ آج کے مضمون کا عنوان انگریزی میں ہے۔ کیا آپ نے اس اصطلاح کو کبھی پڑھا یا سنا ہے۔ بہت ممکن ہو کالج کے ہونہار طلباء یا طالبات نے کہیں سنا ہے۔

ویملواڑہ میں دعوت افطار

ویملواڑہ /5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ سبھاش نگر علاقے کے جناب محمد حسین ریٹائر پولیس ہیڈ کانسٹیبل کے مکان میں بروز جمعہ رمضان المبارک کے موقع پر روزداروں کو افطار کی دعوت دی گئی ۔ اس دعوت افطار میں محمدیہ مسجد کے تمام روزداروں نے شرکت کی ۔ ان کے علاوہ مسجد کمیٹی کے صدر محمد ناظم علی سابقہ صدر ایم اے حاجی انڈین جنرلسٹ یونین

سڑک حادثہ میں لڑکا ہلاک

محبوب نگر/5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستقر محبوب نگر کے قریبی موضع روڈلون پلی میں کل دوپہر شرن 5 سالہ اپنی ماں کے ساتھ سڑک عبور کر رہا تھا کہ اچانک گاڑی نے ٹکر دیدی ۔ شرن کو شدید زخمی حالت میں سرکاری دواخانہ محبوب نگر منتقل کیا گیا جہاں وہ فوت ہوگیا رورل پولیس کیس درج ک

ڈاکٹر عبدالرحمن کوآپریشن ممبر منتخب

اوٹکور /5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی چٹم رام موہن ریڈی کانگریس مکتھل حلقہ اسمبلی کی ہدایت پر کانگریس کے کارکن ڈاکٹر عبدالرحمن کو اوٹکور منڈل پریشد کوآپریشن کی حیثیت سے انتخاجب عمل میں آیا ۔ ڈاکٹر عبدالرحمن نے رکن اسمبلی موہن ریڈی اور دیگر کا شکریہ ادا کیا ۔

راشن کیلئے جدید کوپن کی اجرائی

یلاریڈی /5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ سرکار کی حکمرانی کے ایک ماہ بعد راشن کیلئے جدید کوپن لنگم پیٹ منڈل کو آچکے ہیں ۔گذشتہ حکومت کے جاری کردہ کوبن ختم ہونے پر تلنگانہ سرکاری نئے راشن کے کوپن جاری کی ہے ۔ لنگم پیٹ انچارج تحصیلدار مسٹر الگزنڈر نے مزید بتایا کہ یہ کوپن نئے راشن کارڈ والوں کو سربراہ کئے جائیں گے ۔ VRO نے مل نئے کو

بارش نہ ہونے سے خشک سالی جیسی صورتحال

یلاریڈی /5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ میں گذشتہ 11 ماہ سے ضامن روزگار اسکیم کے کام نہ انجام دئے جانے پر اور بارش کا ایک ماہ گذرنے کے بعد بھی آسمان سے پانی کا خطرہ نہ برسنے پر خریف سیزن میں کسان اور مزدور اپنے اہل خانہ کے ساتھ شہروں کا رخ کر رہے ہیں ۔ لنگم پیٹ منڈل کے پوتائی پلی ، شٹ پلی سنگاریڈی ایکاپلی ، کومٹ پلی مواضعات س

کورٹلہ منڈل پریشد انتخابات کا پرامن انعقاد

کورٹلہ /5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدر منڈل پریشد کورٹلہ و نائب صدر منڈل پریشد انتخابات کا پرامن انعقاد عمل میں آیا ۔ صدر منڈل پریشد کورٹلہ کی حیثیت سے چینامٹ پلی ایم پی ٹی سی ممبر ٹی بھارتی نائب صدر منڈل کی حیثیت سے کاشی موہن ریڈی کوآپشن ممبر کے طور پر جناب ابراہیم منتخب ہوئے ۔ جمعہ کے دن منڈل پریشد کورٹلہ میں منعقدہ اجلاس میں وین

کاماریڈی کو ضلع بنانے کیلئے عوامی تحریک پر زور

کاماریڈی:5؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاماریڈی کو ضلع مستقر قرار دینے کیلئے کانگریس کارکنوں کی جانب سے عوامی تحریک چلانے کیلئے کمربستہ ہوجائیں۔ ان خیالات کا اظہار ایم ایل سی محمد علی شبیر کل ماچہ ریڈی میں منڈل پرجا پریشد، نائب صدر منڈل پریشد، کوآپشن ممبر کے انتخابات کے بعد منڈل پرجا پریشد کے ہنگامی اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے کیا۔

اوٹکور منڈل پریشد پر کانگریس کا قبضہ

اوٹکور /5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور منڈل پریشد میں الیکشن آفیسر سودھار و ڈیولپمنٹ آفیسر وجئے لکشمی نے آج ایم پی ٹی سی کامیاب امیدواروں و منڈل پریسیڈنٹ کے حلف برداری کے ایک اجلاس طلب کیا گیا ۔ اس موقع پر الیکشن آفیسر سدھاکر نے حلف برداری کی کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے منڈل پریسیڈنٹ عہدہ کے انتخاب کیلئے ایم پی ٹی سی کو ہدایت

سنگاریڈی میں آج اساتذہ تنظیم آئیٹا کا اجلاس

نارائن کھیڑ۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنرل سکریٹری آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (AIITA) ضلع میدک جناب محمد نظام الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ ضلع میدک کے اردو مدارس کی زبوں حالی اور اردو میڈیم اساتذہ کے مسائل اور تنظیم کی تعارفی مہم اور ممبر سازی کے لئے ایک مشاورتی اجلاس 6جولائی بروز اتوار 2بجے دن تا 6بجے شام ضلعی آئیٹ

صدر نشین بلدیہ بودھن کو مبارکباد

بودھن۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق رکن بلدیہ بودھن مسٹر ویموری بالیا نے ایک صحافتی بیان میں نو منتخب صدرنشین بلدیہ بودھن مسٹر ایلیا کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر بالیا نے بتایا کہ ایلیا سنجیدہ مزاج کے مالک ہیں اور وہ ہمیشہ مجھے ایک استاد کی طرح عزت دیتے رہے ۔92سالہ مسٹر بالیا نے ایلیا کے انتخاب پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے شہریان ب

مجلس بلدیہ نارائن پیٹ پر بی جے پی کا قبضہ

بودھن۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ فیروز العلوم قریب نادعلی مسجد بودھن کی انتظامی کمیٹی کے صدر جناب محمد ظہیر الدین بابر نے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ بیرونی مقامات سے بودھن شہر میں تعلیم حاصل کرنے قیام پذیر طلبہ کیلئے حسب سابق روزانہ سحر میں طعام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مدرسہ ہذا میں کئے گئے طعام کے انتظام سے استفادہ کرنے

صدرنشین بھینسہ منڈل پریشد کیلئے ٹی آر ایس امیدوار کامیاب

بھینسہ۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ میں منعقدہ منڈل پرجا پریشد صدر نشین کے انتخاب میں مدہول تعلقہ ایم ایل اے جی وٹھل ریڈی گروپ کے آزاد امیدوار کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ بھینسہ ایم پی ٹی سی کے صدرنشین اور نائب صدر نشین کے انتخاب بھینسہ منڈل کے ایم پی ڈی او دفتر میں منعقد کئے گئے۔ جس میں الیکشن آفیسر اور ایم پی ڈی او نے پہلے ایم

اسلامیہ آرٹس اینڈ سائنس کالج ورنگل میں بی کام کمپیوٹر کلاسیس کا آغاز

جنگاؤں۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسلامیہ آرٹس اینڈ سائنس کالج ورنگل ایک قدیم ادارہ ہے۔ اس کالج میں پہلی مرتبہ بی کام کمپیوٹر انگلش میڈیم کا قیام عمل میں لایا گیا۔ 2014-15 پہلے بیاچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے منظوری حاصل ہوئی ہے۔ کاکتیہ یونیورسٹی سے اس کا الحاق ہے۔ کالج پرنسپل ڈاکٹر کوکب علی اور اسلامیہ کالج سوسائٹی چیرمین