عام آدمی پارٹی چار ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا مقابلہ نہیں کریگی

سنگرور ۔ /27 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج کہا کہ وہ ہریانہ ، مہاراشٹرا ، جموں و کشمیر اور جھارکھنڈ میں آنے والے اسمبلی انتخابات کا مقابلہ نہیں کرے گی ۔ محدود وسائل کے باعث پارٹی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتی ۔ تاہم پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال نے کہا کہ /21 اگست کو پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا مقابلہ کیا جائے گا ۔

سونیا گاندھی کی دعوت افطار

نئی دہلی ۔ /27 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سونیا گاندھی نے آج 3 سال بعد دعوت افطار کا اہتمام کیا ۔ جس میں صدر کانگریس کو آر جے ڈی اور جے وی یو کے قائدین کے ساتھ ایک ہی میز پر بیٹھے دیکھا گیا ۔ لالو پرساد یادو اور شرد یادو سونیا گاندھی کے بازو بیٹھے تھے جس میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور راہول گاندھی بھی شریک تھے ۔ راہول گاندھی کو سفارتکار

وزیراعظم مودی سے راجناتھ سنگھ کی ملاقات ، سہارنپور صورتحال پر تبادلہ خیال

نئی دہلی ۔ /27 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور اترپردیش کے شہر سہارنپور میں فسادات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے واقف کروایا ۔ انہوں نے یو پی ایس سی نصاب کے خلاف طلباء کے احتجاج سے بھی واقف کروایا۔ ان دونوں مسائل پر مرکزی حکومت کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ 30 منٹ کی مل

بین غازی میں فوج اور اسلام پسندوں کی جھڑپ، 38 ہلاک

بین غازی (لیبیا)۔ 27؍جولائی (سیاست ڈاٹ کام)۔ کم از کم 38 افراد جن میں سے بیشتر فوجی تھے، گزشتہ 24 گھنٹے کی خوفناک جنگ میں جو لیبیا کی سرکاری فوج اور اسلام پسندوں کے درمیان بین غازی میں ہوئی تھی، ہلاک ہوگئے۔ ایک فوجی ذریعہ کے بموجب جھڑپیں کل شروع ہوئیں جب کہ اسلام پسند گروپس نے خصوصی فوجی یونٹ کے ہیڈکوارٹر پر شہر کے قلب میں حملہ کیا جس سے

بین غازی میں فوج اور اسلام پسندوں کی جھڑپ، 38 ہلاک

بین غازی (لیبیا)۔ 27؍جولائی (سیاست ڈاٹ کام)۔ کم از کم 38 افراد جن میں سے بیشتر فوجی تھے، گزشتہ 24 گھنٹے کی خوفناک جنگ میں جو لیبیا کی سرکاری فوج اور اسلام پسندوں کے درمیان بین غازی میں ہوئی تھی، ہلاک ہوگئے۔ ایک فوجی ذریعہ کے بموجب جھڑپیں کل شروع ہوئیں جب کہ اسلام پسند گروپس نے خصوصی فوجی یونٹ کے ہیڈکوارٹر پر شہر کے قلب میں حملہ کیا جس سے

پولیس میں بھرتی ‘ مسلم نوجوانوں کو موقع: محمود علی

حیدرآباد۔27جولائی(سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ ریاست جناب محمد محمود علی نے نئی ریاست تلنگانہ میں پولیس بھرتی کے موقع پر مسلم نوجوانوں کو آبادی کے تناسب سے موقع فراہم کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ راشٹرایہ سمیتی نے اپنے انتخابی منشور میں تلنگانہ کے تمام شعبہ حیات میںمسلمانوں کو بارہ فیصد تحفظات فراہم کرنے کا وعد

اسپیکر کو قائد اپوزیشن کے انتخاب کا اختیار

نئی دہلی۔ 27؍جولائی (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق اسپیکر سومناتھ چٹرجی نے کہا کہ اسپیکر لوک سبھا کو واضح قاعدہ کی عدم موجودگی میں قائد اپوزیشن کے انتخاب کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ اگر 10 فیصد اکثریت حاصل نہ ہو تو اسپیکر اختیار تمیزی استعمال کرسکتا ہے۔