Month: 2014 جولائی
سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
حیدرآباد ۔ /6 جولائی (سیاست نیوز) میاں پور علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 50 سالہ خانگی ملازم ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پی سیموئیل ساکن میاں پور کل رات اپنی موٹر سائیکل پر میاں پور علاقہ سے گزررہا تھا کہ اسے تیز رفتار ڈی سی ایم ویان نے ٹکر دیدی ۔ جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اور اسے گاندھی ہاسپٹل علاج کیلئے منتقل کیا گیا ت
وزارت عظمی کیلئے نوری المالکی کی کوششوں کو ایران کی تائید
تہران 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران نے آج کہا کہ وہ عراق کے وزیر اعظم کی حیثیت سے برقرار رہنے نوری المالکی کی کوششوں کا حامی ہے تاہم اس نے کہا کہ وہ عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے منتخب کئے جانے والے کسی دوسرے لیڈر کی تائید بھی کرنے تیار ہے ۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ نوری المالکی کے اتحاد کو گذشتہ انتخابات م
عراق میں عسکری لیڈر کے ویڈیو کی توثیق کیلئے کوششیں
خصوصی ماہرین جائزہ لینے میں مصروف : وزیر اعظم کے سکیوریٹی ترجمان قاسم عطا کا بیان
شام میں 30 ہزار شہری گھروں سے بیدخل
بیروت 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) عسکری اسلامی گروپ نے مشرقی شامی شہر شوہیل سے تقریبا 30 ہزار افراد کو اپنے گھروں سے بیدخل کردیا ہے ۔ ایک حقوق انسانی گروپ نے یہ اعلان کیا ہے ۔ حقوق انسانی گروپ برائے شام نے کہا کہ اسلامی مملکت نامی گروپ نے 30 ہزار شہریوں کو شوہیل شہر پر قبضہ کرلینے کے بعد ان کے گھروں سے بیدخل کردیا ہے ۔ برطانیہ سے کام کرنے و
نواک جوکووچ نے ومبلڈن سنگلز خطاب جیت لیا
لندن 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ نے اپنے کیرئیر کا دوسرا ومبلڈن خطاب جیت لیا ۔ ان کے کیرئیر کا یہ ساتواں گرانڈ سلام خطاب رہا ہے ۔ انہوں نے فائنل میں روجر فیڈرر کے خلاف 6 – 7, 6 – 4, 7 – 6, 5 – 7, 6 -4 سے فائنل میں کامیابی حاصل کرلی ۔ اس طرح جوکووچ نے فیڈرر کا ریکارڈ آٹھویں مرتبہ ومبلڈن خطاب جیتنے کا خواب چکنا چ
ریاست آندھراپردیش میں تلگودیشم کو اقتدار سے بیدخل کرنے کا مطالبہ
صدر راج نافذ کرنے پر زور، وائی ایس آر سی پی کے لیڈر ڈاکٹر ایم وی میسورا ریڈی کا بیان
چندرابابو کو حیدرآباد کے بجائے سیما آندھرا میں ہی رہ کر حکومت کرنے کا مشورہ
حیدرآباد آندھراپردیش کا حصہ نہیں، دارالحکومت کو بھی تبدیل کرنے پر زور، کے ایس راؤ کا بیان
عازمین حج کو بہترین سہولتیں فراہم کرنے حج کمیٹی کی مساعی
تربیتی اجتماع سے پروفیسر ایس اے شکور کا خطاب
ایمسٹ میں رینک کے لحاظ سے کونسلنگ میں شرکت کا مشورہ
دفتر سیاست میں کونسلنگ پروگرام، جناب منظور احمد، ایم اے حمید کی رہنمائی
دہشت گردی قطعی طور پر ناقابل برداشت
این پی اے میں نیشنل سکیوریٹی پر سمینار ،مرکزی مملکت وزیر داخلہ کرن رجیجو کا خطاب
دفتر سیاست میں اُردو کلاسیس کا انعقاد
حیدرآباد 6 جولائی (راست) دفتر سیاست میں اُردو کلاسیس ٹھیک 2 بجے سے شروع ہوئی۔ اُردو رسم الخط کے ساتھ ساتھ اُردو شاعری کی معنویت کا جائزہ لیا گیا۔ ’’تفہیم شعر‘‘ کے لئے نام اندراج کروانے کی آخری تاریخ 16 جولائی ہے۔ آئندہ کلاس 13 جولائی کو دو بجے ہوگی۔ ڈاکٹر صبیحہ نسرین کلاس لیں گی۔
بی جے پی مسلم تحفظات کی مخالف: وینکیا نائیڈو
یو پی اے دور کے تمام گورنرس کو مستعفی ہونے کا مشورہ
گناہوں سے توبہ و استغفار کے ذریعہ ہی اللہ کی رضا کا حصول ممکن
بارانِ رحمت کیلئے صلوٰۃ الاستسقاء و شکرانہ کی ادائیگی، رقت انگیز دعائیں، گناہوں سے بچنے کی تلقین، علماء کرام کا خطاب
تلنگانہ ریاست میں صنعتوں کے قیام سے روزگار کے مواقع
صنعتوں کے احیاء پر زور ، ٹی آر سی کا مذاکرہ ، رندھیر ریڈی کا خطاب