مصر میں خواتین کیخلاف تشدد پر امتناع کی تجویز

قاہرہ ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مصری وزیراعظم نے آج عہد کیا کہ وہ ملک میں نئے اور سخت تر قانون کی مدد سے جو نافذالعمل ہوچکا ہے، خواتین کے خلاف تمام اقسام کے تشدد پر امتناع عائد کردیں گے۔ ابراہیم مہلب نے کہا کہ ان کی حکومت اس ضمن میں سخت موقف اختیار کرے گی۔

برازیل کا آج سیمی فائنل میں جرمنی سے مقابلہ

ریوڈی جینیرو ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فیفا ورلڈ کپ 2014ء کے پہلے سیمی فائنل میں کل میزبان برازیل کا مقابلہ خطاب کی ایک اور دعویدار ٹیم جرمنی سے ہوگا۔ برازیل کیلئے اپنے اسٹار کھلاڑی نیمر کی خدمات دستیاب نہیں جوکہ ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوچکے ہیں جبکہ ٹیم کو کپتان کی خدمات بھی دستیاب نہیں ہیں۔ دریں اثناء ٹیم کے کو

اسلام میںاطعام طعام کی ترغیب و تاکید

نلدرگ؍ عثمان آباد ۔ 7 جولائی ۔ (فیکس) اہل عرب کی امتیازی خصوصیت مہمان نوازی ہے ۔ ان کے ہاں اگر کوئی مہمان کی خاطر تواضع نہ کرے تو معیوب سمجھا جاتا ہے ۔ اس لئے کہ مہمان کو اﷲ نے اس قابل بنایا کہ وہ مہمان کی ضیافت اور شکم سیری کرسکے باوجود اس کے وہ آمد مہمان پر دل گرفتہ ہوجاتا ہے ۔ مہمان کی آمد پر دل گرفتہ ہرگز نہیں ہوناچاہئے کیونکہ مہمان

ناندیڑ میں رمضان راشن کی تقسیم

ناندیڑ۔ 7 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صفاء بیت المال شاخ ناندیڑ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی 100سے زائد غریب خاندانوں میں تقریباً 31محلوں میں شامل شہر کے قدوائی نگر،ملت نگر ، پاکیزہ نگر ، جیسے سلم بستیوں میں غریبوں ، معذوروں اور بیوائوں میں رمضان راشن تقسیم کیا گیا۔ان سلم بستیوں میں صفاء بیت المال کے ذمہ دار حافظ مرزاء مظہر

بیدر تا گلبرگہ ریلوے لائین اندرون ایک سال مکمل ہونے کی توقع

منااکھیلی ۔ 7 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بی جے پی سے بیدر کے رکن پارلیمان منتخب ہوئے جناب بھگونت کھوبا نے کل یعنی 8جولائی کو پیش کئے جانے والے ریلوے بجٹ سے متعلق بتایاکہ بیدر اور گلبرگہ کے درمیان ڈالی جارہی ریلوے لائن ایک سال کے اندرون مکمل ہوجائے گی ۔ اور ساتھ ہی دونوں شہروں کے درمیان سفر کا آغاز ہوگا۔بیدر۔ بنگلور چل رہی یشونت پو

غیرمسلمہ مدارس کے خلاف کارروائی

نظام آباد۔ 7 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈی ای او نظام آباد مسٹر سرینواس چاری نے غیر مسلمہ مدارس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کی گئی ۔ ان مدارس کو مہر بند کرنے کیلئے احکامات جاری کئے گئے۔ ضلع نظام آباد میں تقریباً 53 غیر مسلمہ مدارس ہے اور ان مدارس کی رپورٹ انٹلیجنس کے ذریعہ بھی محکمہ تعلیمات کے عہدیداروں کو حوالے ک

گورنمنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم اسکول ورنگل میں تقسیم انعامات تقریب

ورنگل ۔ 7 جولائی ۔ (ذریعہ ای میل ) شہر ورنگل کا نامور تعلیمی ادارہ گورنمنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم چنتل ورنگل میں تقریب اعزازات برائے ٹاپرس جماعت دسویں 2014 ء بتاریخ 5 جولائی بروز ہفتہ بوقت صبح 10 بجے جناب خالد محمود صاحب ہیڈماسٹر مدرسہ ہذا کے زیرصدارت منعقد ہوا ۔ اس جلسہ کو مخاطب کرتے ہوئے خالد محمود ہیڈ ماسٹر مدرسہ ہذا نے کہا کہ تعلیم سے

ناندیڑ شہر کے 123عمارتیں مخدوش

ناندیڑ۔ 7 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ناندیڑشہر کی 123عمارتیں ایسی ہیں جو کسی بھی وقت زمین دوز ہوسکتی ہیں۔ عمارتوں کے مہندم ہونے کے باعث بڑی تعداد میں جانی ومالی نقصان ہوسکتا ہے۔موسم بارش میں ان عمارتوں کے مہندم ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہ ہو، اس لئے ناندیڑ واگھالہ شہرمیونسپل کارپوریشن نے ان عمارتوں کے مالکان کو نوٹس جاری کردی