صدر مصر ، قید صحافیوں پر مقدمہ نہ چلانے کے خواہاں

قاہرہ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر مصر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ الجزیرہ کے تین صحافیوں بشمول ایک آسٹریلیائی شہری کو ملک سے خارج کردیا جائے اور ان پر مقدمہ نہ چلایا جائے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ یہ اعلیٰ سطح کا مقدمہ ملک کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا۔ گزشتہ ماہ مصری عدالت نے آسٹریلیائی نامہ نگار پیٹر گریسٹ، کینیڈا کے شہری

وزیر خارجہ اسرائیل کا وزیراعظم نتن یاہو سے اتحاد ختم

یروشلم۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ اسرائیل اوگ ڈور لیبر مین نے آج کہا کہ وہ وزیراعظم نتن یاہو سے اپنا سیاسی اتحاد ختم کررہے ہیں۔ اس کی وجہ سے پہلے ہی سے گروہ بندی کا شکار برسراقتدار حکومت کو مزید عدم استحکام کا سامنا ہے۔ وزیر خارجہ انتہا پسند قوم پرست اسرائیل بیت نو پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔

بوکوحرام کی قید سے 63 طالبات فرار ی میں کامیاب

مائیدوگڑی (نائجیریا)۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)نائجیریا میں اغوا کی جانے والی طالبات میں سے 60 سے زائد شدت پسند گروہ بوکوحرام کے عسکریت پسندوں کی قید سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ خبر رساں ادارہ اے ایف پی کے مطابق ایک مقامی تحفظ کمیٹی کے سینئر اہلکار عباس گاوا نے بتایا کہ 63 اغوا شدہ خواتین اور لڑکیاں جمعہ کو دیر گئے واپس اپنے گھرو

جڑواں برطانوی بہنوں کی شامی جہاد میں شرکت

مانچسٹر ۔7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پولیس کے مطابق ان کا دونوں بہنوں سے رابطہ ہے مگر وہ واپس آنے سے انکار کرچکی ہیں۔ دو برطانوی جڑواں بہنوں کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ دولت ِاسلامی عراق و شام (داعش) کی صفوں میں شامل اپنے بھائی کے ساتھ ملکر داد شجاعت دینے کے لیے استنبول کے راستے شام روانہ ہو چکی ہیں۔برطانوی اخبار "ڈیلی میل” ن