Month: 2014 جولائی
چندرا بابو نائیڈو حکومت کا ایک ماہ ، آفس عدم تیار
مرکز سے فنڈز کے حصول پر توجہ ، ملٹی نیشنل کمپنیوں سے سرمایہ کاری کے لیے نمائندگی ، عمر وظیفہ میں اضافہ اہم فیصلہ
میر محمود صاحب پہاڑی اور سکھ چھاؤنی کیلئے دو پولیس اسٹیشنوں کی سفارش
کشن باغ فساد متاثرین سے ملاقات اور جائزہ کے بعد اقلیتی کمیشن رپورٹ حکومت کو پیش
حیدرآباد گولف کورس سے قلعہ گولکنڈہ کی عظمت کو خطرہ
تلنگانہ میں تہذیبی و ثقافتی میراث کی حفاظت کو یقینی بنانے ٹی آر ایس کا وعدہ ادھورا
’’دوست نے قرض لیا اور میں غبارے بیچ کر پھیڑ رہا ہوں صاحب ‘‘
عام آدمی کی خاص بات
’’دوست نے قرض لیا اور میں غبارے بیچ کر پھیڑ رہا ہوں صاحب ‘‘
غبارے فروش سرکاری ملازم محمد احمد اللہ کی دلچسپ داستان
فتویٰ کی قانونی اہمیت
فتوے بھی تو مذہبی قانون ہوتے ہیں جناب
اہمیت قانون کی اس پر عمل کرنے سے ہے
فتویٰ کی قانونی اہمیت
مہاراشٹرا کا آئندہ وزیر اعلی سینا۔ بی جے پی اتحاد سے ہوگا:ادھو ٹھاکرے
ممبئی 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں منعقد شدنی اسمبلی انتخابات کیلئے اب جہاں تمام تر توجہ ’’مشن 150‘‘ پر مرکوز ہے،وہیں صدر شیو سینا ادھو ٹھاکرے نے آج با اعتماد لہجہ میں کہا کہ مقدس مقام پنڈھرپور میں آئندہ پوجا سینا ۔بی جے پی اتحاد کے وزیر اعلی انجام دیں گے ۔ اخباری نمائندوں نے ان سے پوچھا تھا کہ کیا آئندہ سال پنڈھر پور میں
ہندوستان سے ایران کو 550 ملین ڈالرس ادائیگی
نئی دہلی 8 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے آج ایران کو 550 ملین ڈالرس کی دوسری قسط ادا کردی تاکہ تیل کی درآمدات پر جو بقایہ جات ہیں ان کا ایک چوتھائی کلئیر ہوسکے ۔ ہندوستان کی جانب سے پہلی قسط کے 550 ملین ڈالرس 26 جون کو ادا کئے گئے تھے جبکہ اتنی ہی رقم کی دوسری قسط آج ادا کی گئی ۔ حکومت کے اور صنعتی ذرائع نے بتایا کہ اتنی ہی رقم پر مشتمل
معاشی وسعت کے ذریعہ اقتصادی خسارہ کو کم کرنا ضروری
نئی دہلی 8 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) اپنے اولین بجٹ سے قبل وزیر فینانس مسٹر ارون جیٹلی نے آج کہا کہ اقتصادی خسارہ کو ایک قابل قبول سطح پر برقرار رکھنے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے اخراجات کو محدود کرنے کی بجائے معاشی توسیع اور ٹیکس نظام میں بہتری کی راہ اختیار کی جاسکتی ہے ۔ راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران ضمنی سوالات کے جواب دیتے ہوئے مسٹ
ہند ۔ انگلینڈ ٹسٹ سیریز کا آج ناٹنگھم میںپہلا مقابلہ
ناٹنگھم ۔ 8 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہندوستانی ٹیم اور میزبان انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹسٹ مقابلوں کی سیریز کا کل یہاں ناٹنگھم میں پہلا مقابلہ شروع ہورہا ہے اور ایک عرصہ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ مقابلوں کی سیریز کھیلی جارہی ہے ۔ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہندوستانی ٹیم کیلئے یہ ایک بہترین موقع ہے کہ و
سوان کی عدم موجودگی انگلینڈ کے مسائل میں اضافہ : پیٹرسن
ناٹنگھم۔ 8 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیون پیٹرسن سمجھتے ہیں کہ ہندوستان کے خلاف کل یہاں شروع ہونے والی پانچ ٹسٹ مقابلوں میں مشتمل سیریز میں میزبان ٹیم کے سب سے کامیاب اسپنر گرائم سوان کی عدم موجودگی سے انگلینڈ کے مسائل میں اضافہ ہوچکا ہے ۔ یاد رہے سوان نے آسٹریلیا کے خلاف ایشیز میں انگلینڈ کی 5-0 کی شرمناک شکست کے بعد بین الاقوامی کرک
ارجنٹینا اور ہالینڈ کے درمیان آج دوسرا سیمی فائنل
ساؤپاؤلو۔ 8 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) لیونل میسی کے زیرقیادت ارجنٹینا اور ارجن رابن کی ٹیم ہالینڈ کے درمیان کل یہاں ساؤپاؤلو کے کورین تھینس ایرینا میں فیفا ورلڈ کپ 2014 کا دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائے گا ۔ ارجنٹینا جس نے 1990 ء میں آخری مرتبہ فائنل کھیلا ہے وہ کل ایک بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے ایک عرصہ کے بعد دوبارہ خطابی مقابلے میں اپنی موجود
زخمی لی کامن ویلتھ گیمس میں شرکت سے محروم
کوالالمپور۔ 8 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نمبر ایک بیاڈمنٹن کھلاڑی لی چونگ وی گلاسگو میں منعقد شدنی کامن ویلتھ گیمس میں زخمی ہونے کی وجہ سے شرکت سے محروم ہوچکے ہیں ۔ رپورٹ کے بموجب 31 سالہ ملیشیائی کھلاڑی گزشتہ ایک ماہ سے ران کی تکلیف میں مبتلا ہیں جس کے باعث انھوں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ رواں ماہ کے اواخر منعقد شدنی گلاسگو کامن ویلتھ گی