خانگی ٹیوشن پر پابندی … نجات یا مسئلہ
کے این واصف
کے این واصف
ڈاکٹر مجید خان
محمد ریاض احمد
میرا کالم مجتبیٰ حسین
تلنگانہ ؍اے پی ڈائری خیراللہ بیگ
کریم نگر۔/14جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) لوک سبھا کے اجلاس میں خلیج کے متاثرین کے تعلق سے مرکزی وزراء کے علم میں لایا جاچکا ہے، کریم نگر ضلع حلقہ پارلیمنٹ کے ایم پی بالکا سمن نے اس بات سے واقف کروایا۔ بروز جمعہ مقامی اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے مسائل، پولاورم آرڈیننس کی اجرائی کو رد کرنے اور بیاس ندی س
سنگاریڈی۔/14جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب ایم اے حکیم ایڈوکیٹ سنگاریڈی قائد ٹی آر ایس نے جدہ سے فون پر بتایا کہ بروز پیر وہ حیدرآباد واپس ہورہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 8مئی کو نیویارک روانہ ہوئے تھے اور 22دن امریکہ میں رہنے کے بعد جدہ روانہ ہوتے ہوئے انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی اور جدہ میں افتخار علی صدر تلنگانہ گلف ایمپلائز یونین ک
نظام آباد:14؍ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایس پی نظام آباد ڈاکٹر ترون جوشی نے بتایا کہ ضلع کے تین علیحدہ علیحدہ پولیس اسٹیشنوں میں فرائض کی انجام دہی کے دوران فوت ہونے والے پولیس ملازمین کے افراد خاندان کو ایکسیڈنٹ ڈیتھ کلین کے تحت چیکس کی تقسیم عمل میں لائی گئی انہوں نے بتایاکہ 23؍ مارچ 2014 ء کے روز اے رام چندریا اے ایس آئی یلاریڈی پولی
نظام آباد:14؍ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سرکاری مدارس میں تدریسی نظام کو بہتر بنانے کیلئے محکمہ تعلیمات کی جانب سے پروفیسر جئے شنکر کے نام پر6 روزہ خصوصی تقریب منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پروفیسر جئے شنکر بڑی پنڈونگا کے نام سے موسوم کردہ پروگرام کے تحت 16؍ جون سے 21؍ جون تک ضلع کے تمام سرکاری مدارس میں پروگرامس انجام دئیے جائیں گے ۔ 16؍ جون کے ر
نظام آباد:12؍ جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)دسویں جماعت کے امتحانات میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آنے کے امکانات ہیں اب تک ریاست بھر میں دسویں جماعت کے طلباء کو 600 نشانات کا پیپر انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے اب اس نظام میں تبدیلی کرتے ہوئے حکومت نئے نظام کے تحت ہر پیپر پر 80 نشانات اور انٹرنل امتحان میں 20 نشانات دینے کیلئے غور کیا جارہا ہے۔ اور ا
میدک۔/14جون،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم ایل اے میدک محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی کی بحیثیت ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی ریاست تلنگانہ منتخب ہونے پر میدک ٹاؤن اور اس کے منڈلس کی عوام بالحصوص ٹی آر ایس قائدین و کارکنوں میں مسرت کی لہر دوڑ گئی۔ اس خصوص میں بلدی کونسلر مسٹر ملیکارجن گوڑ، صدر ٹاؤن ٹی آر ایس طلباء یونٹ مسٹر محمد افسر، صدر ٹاؤ
کریم نگر۔/14جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم حضور آباد کے صدر مدرس سید علیم الدین نے بتایا کہ سال حال جماعت دہم کے تعلیمی نتائج صدفیصد رہے۔ گذشتہ پانچ سال سے صدفیصد شاندار تعلیمی نتائج کا تسلسل برقرار ہے۔ انہوں نے اردو زیر تعلیم طلباء کو سرکاری اردو میڈیم ہائی اسکول حضور آباد میں داخلہ دلوانے کی خواہش کی ہے۔
پاناجی 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج سب سے بڑے اور سب سے زیادہ طاقتور طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرما دتیہ کو ہندوستانی بحریہ میں شامل کرکے قوم کے نام معنون کردیا اور کہاکہ آج کا دن ہمارے قوم کے لئے نہایت ہی اہم ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ نریندر مودی نے کہاکہ ہم کو زیادہ سے ز
نئی دہلی 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں مہنگائی پر قابو پانے حکومت کے اقدامات کے بعد افراط زر کی شرح کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے فینانس سکریٹری اروند مایارام نے آج کہاکہ ملک میں قیمتوں کی صورتحال مزید بہتر ہوگی اور مہنگائی میں کمی واقع ہوگی۔ حالیہ حکومت نے بڑھتی قیمتوں پر روک لگادی ہے۔ پیداوار میں اضافہ پر بھی توجہ دی جارہی ہے۔ غذ
روہتک 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کا خواب جب پورا ہوتا ہے تو یقینا والدین کو خاص کر ماں کی خوشی کی کوئی انتہا نہیں ہوتی۔ ہریانہ کے علاقہ روہتک میں آٹھویں جماعت تک تعلیم حاصل کرنے والی مایا دیوی ایک پسماندہ طبقہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے والد وشوا بندھو کسان تھے۔ اُنھوں نے آج اپنے 3 بچوں کو آئی اے ایس آفیسرس ہوتے
نئی دہلی 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں بھوٹان کو خصوصی اور ’’منفرد‘‘ موقف دینے کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کل دو روزہ دورہ پر اس ہمالیائی ملک پہونچیں گے۔ 3 ہفتے قبل عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا یہ پہلا بیرونی دورہ ہے۔ نریندر مودی کے ہمراہ وزیر خارجہ سشما سوراج، قومی سلامتی مشیر اجیت دیوی اور معتمد خ
مظفر نگر 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک خاتون ٹیچر کے اغواء کے تقریباً ایک سال بعد اس کے شوہر کے خلاف ایک کیس درج رجسٹر کرلیا گیا ہے۔ اس کی دوسری بیوی اور اس کا بھائی مفرور بتائے جاتے ہیں۔ پولیس نے کہاکہ اطہر خاں کے علاوہ اس کی بیوی روبینہ اور بھائی خضر کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ شاملی ضلع میں کھنڈالا ٹاؤن میں متاثرہ خاتون کے بھائی نے پول
پٹنہ 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) زرعی شعبہ کو زبردست ترقی دینے کے مقصد کے ساتھ مرکزی وزارت زراعت ملک میں پردھان منتری گرام سینچائی یوجنا کا آغاز کررہی ہے۔ مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے آج یہاں کہاکہ پردھان منتری گرام سینچائی یوجنا کا مقصد ہر ایک علاقہ میں ہر ایک زرعی میدان کو آبپاشی پانی کی سربراہی کو یقینی بنانا ہے۔ زرعی اشیاء ک
مظفر نگر 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) محکمہ صحت نے ایک ڈاکٹر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے کہ اس نے بی جے پی کے مقامی لیڈر اوم ابر سنگھ کے قتل میں ملزم کو مبینہ پناہ دیا تھا۔ ڈاکٹر کی گرفتاری کے بعد ان کے دواخانہ کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے اور ان کا لائسنس منسوخ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر رام کمار کو یہ نوٹس کل شام جاری کی گئی کیوں کہ اُنھوں