Month: 2014 جون
مسلح افواج ‘ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا جواب دینے کی اہل
وزیر دفاع ارون جیٹلی کا بیان ۔ دورہ جموں و کشمیر کے موقع پر سکیوریٹی صورتحال کا جائزہ
یوکرین میں فوجی طیارہ مار گرایا گیا : 49 ہلاک
لوگانسک ( یوکرین ) 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) موافق روس بندوق برداروں نے آج یوکرین کے ایک فوجی طیارہ کو مار گرایا ہے جس کے نتیجہ میں طیارہ پر سوار تمام 49 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یوکرین میں دو ماہ سے جاری تخریب کاری میں بندوق برداروں کی یہ سب سے بڑی کارروائی ہے اور یوکرینی فوج کا ایک دن میں سب سے بڑا نقصان ہے ۔ کہا گیا ہے کہ باغیوں کے کنٹرول وا
تعلیمی ادارہ کے دباؤ کا شکار نوجوان کی خودکشی
حیدرآباد۔/14جون، ( سیاست نیوز) مسابقت کے اس دور میں کارپوریٹ رنگ اختیار گئی تعلیم اور تعلیمی اداروں میں طلبہ کیلئے مشکلات کا سبب بنتے جارہے ہیں۔ ایک طالب علم کی امتیازی کامیابی پر اپنے ادارہ کے مستقبل کا انحصار کرنے والے طلبہ کی پریشانیوں سے لاعلم ہیں۔ ایک ایسے ہی واقعہ میں طالب علم نے تعلیم کے دباؤ اور مسابقت کی دوڑ میں سخت محنت اور
مہاراشٹرا آبپاشی پراجیکٹس میں ہزاروں کروڑ کے اضافی اخراجات
ممبئی 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں جاری جملہ 601 آبپاشی پراجیکٹس میں 363 پراجیکٹس میں 47,427,10 کروڑ روپئے کے اخراجات اضافی ہوئے ہیں جبکہ 87 ٹسٹ چیک پراجیکٹس میں 83 میں تخمینہ سے جو اخراجات زیادہ ہوئے ہیں ان کی رقم 12,807.64 کروڑ روپئے ہے ۔ مہاراشٹرا اسمبلی میں پیش کردہ کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے ۔ رپورٹ می
مہنگائی پر قابو پانے حکومت کے اقدامات سے بہتری
نئی دہلی 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں مہنگائی پر قابو پانے حکومت کے اقدامات کے بعد افراط زر کی شرح کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے فینانس سکریٹری اروند مایارام نے آج کہاکہ ملک میں قیمتوں کی صورتحال مزید بہتر ہوگی اور مہنگائی میں کمی واقع ہوگی۔ حالیہ حکومت نے بڑھتی قیمتوں پر روک لگادی ہے۔ پیداوار میں اضافہ پر بھی توجہ دی جارہی ہے۔ غذ
عراق میں مسلح افراد کا حملہ ‘ 9 پولیس اہلکار ہلاک
بغداد 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بندوق برداروں نے آج عراق کی انسداد کرپشن تنظیم کے سربراہ کے قافلہ پربغداد کے شمال میں حملہ کیا اور یہاں جھڑپیں شروع ہوگئیں جن کے نتیجہ میں 9 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ بغداد اور سمارا شہر کے درمیان کی سڑک پر یہ حملہ کیا گیا جس میں انسادد کرپشن ادارہ کے سربراہ اعلی جواد محفوظ رہے ہیں۔ اس حمل
ہندو راشٹرا سینا پر امتناع کا جائزہ : آر آر پاٹل
ممبئی۔ 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ِ مہاراشٹرا حال ہی میں آئی ٹی پروفیشنل محسن شیخ کے پونے میں قتل کے واقعہ کی بنا ہندو تنظیم ’ہندو راشٹرا سینا‘ پر امتناع کے امکان کا جائزہ لے رہی ہے۔ وزیر داخلہ آر آر پاٹل نے ایم ایل سی کپل پاٹل کی تحریک ِ توجہ دہانی کے جواب میں کہا کہ ’ہم اس بات کا جائزہ لیں گے کہ کیا تنظیم پر امتناع عائد کیا جاسکتا ہ
وزیر اعظم نریندر مودی کا آج دورہ بھوٹان
نئی دہلی 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں بھوٹان کو خصوصی اور ’’منفرد‘‘ موقف دینے کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کل دو روزہ دورہ پر اس ہمالیائی ملک پہونچیں گے۔ 3 ہفتے قبل عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا یہ پہلا بیرونی دورہ ہے۔ نریندر مودی کے ہمراہ وزیر خارجہ سشما سوراج، قومی سلامتی مشیر اجیت دیوی اور معتمد خ
بغداد کے شمال کے کئی علاقوں پر قبضہ بحال ‘ عراقی فورسیس کا ادعا
اربل ( عراق ) 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق کی فوج نے آج ادعا کیا کہ اس نے تخریب کار گروپس کے خلاف لڑائی میں اہم شمالی علاقوں پر اپنا قبضہ بحال کرلیا ہے اور اس نے واضح کیا ہے کہ وہ مستحکم ہے اور وہ ریاڈیکلس کے خلاف ہر طرح کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں ۔
احکام قرآن و سنت پر عمل پیرائی اور پیام حق کو تمام انسانوں تک پہنچانا مسلمانوں کی ذمہ داری
شہر کی مختلف مساجد میں جلسہ ہاے فضائل شب برأ ت سے ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی کے خطابات
اللہ کی رضا و خوشنودی کے حصول کیلئے شب برأت ایک نعمت
بزم رحمت عالم ﷺ کا جلسہ شب برأت، ڈاکٹر صوفی عبدالقادر باشاہ قادری و دیگر کا خطاب