حیدرآباد کو وائی فائی زون میں تبدیل کرنے کا منصوبہ: کے ٹی آر

حیدرآباد 17 جون (آئی این این) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تارک راما راؤ نے آج اعلان کیاکہ حیدرآباد کو بہت جلد وائی فائی زون میں تبدیل کیا جائے گا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونکیشن کے عہدیداروں اور دیگر ماہرین سے سکریٹریٹ میں اپنے چیمبرس میں بات چیت کے دوران تارک راما راؤ نے کہاکہ حکومت تلنگانہ سارے شہر حیدرآبا

عراق میں ہندوستانی شہریوں کے تحفظ کی مرکز کو فکر

نئی دہلی 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کے تحفظ کے بارے میں بڑھتی تشویش کے دوران حکومت نے آج یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہاں کی صورتحال پر ہر گھنٹہ نظر رکھی جائے اور عراقی حکام کے ساتھ تعاون یقینی بنایا جائے۔ وزیر اُمور خارجہ سشما سوراج عراق کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی ہوئی ہیں اور تمام امکانات کا جائزہ لینے کے مقصد

غیرمحسوبہ اثاثہ جات : جیہ للیتا کی درخواست خارج

نئی دہلی ۔ 17 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج وزیراعلیٰ تملناڈو جیہ للیتا کے خلاف غیرقانونی اثاثہ جات معاملہ میں مقدمہ چلائے جانے پر التواء کو خارج کردیا ۔ جسٹس وکرم جیت سین اور ایس کے سنگھ پر مشتمل ایک بنچ نے جیہ للیتا کی جانب سے داخل کردہ ایک عرضداشت کو خارج کردیا جس میں انھوں نے خواہش کی تھی کہ اُن کے مقدمہ کی سماعت کو اُس وق

وزارتوں میں پرائیویٹ سیکریٹریز کے تقررات میں تاخیر پر تشویش

سرینگر۔ 17 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعلیٰ جموںو کشمیر عمر عبداﷲ نے وزیراعظم کے دفتر سے یہ استفسار کیا کہ مرکزی وزراء کے پرائیویٹ سیکریٹریز کے تقررات کو زیرالتواء کیوں رکھا گیا ہے ۔ عمر عبداﷲ نے کہا کہ وزراء کو اپنے شخصی اسٹاف کے انتخاب کیلئے پوری آزادی دی جانی چاہئے اور اُن پر اعتماد بھی کیا جانا چاہئے ۔ انھوں نے وضاحت کرتے ہوئے ک

ہم نریندر مودی حکومت کی کارکردگی کا مشاہدہ کررہے ہیں : برنداکرت

رانچی ۔ 17 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی ( ایم ) نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ بائیں بازو کی یہ جماعت نریندر مودی حکومت کی کارکردگی کا انتہائی گہرائی سے مشاہدہ کرے گی اور یہ دیکھنا چاہے گی کہ مودی حکومت نے جو بھی وعدے کئے ہیں اُن کی تکمیل ہوتی ہے یا نہیں ۔

رتھ یاترا تنازعہ اسمبلی اسپیکر سے رجوع

بھوبنیشور۔17 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ لارڈ جگن ناتھ کی رتھ یاترا کے دوران عقیدت مندوں کا رتھ پر چڑھ جانا ، متنازعہ بنتا جارہا ہے وہیں کانگریس نے اسپیکر سے استدعا کی ہے کہ اس معاملہ کی یکسوئی کیلئے ایک خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا جائے ۔ قائد اپوزیشن نرسنگھا مشرا نے کہا کہ صورتحال ہر گزرنے والے دن کے ساتھ پیچیدگی اختیار کرتی جارہی ہ

برقی قلت کیلئے بی جے پی ذمہ دار : سورین

رانچی ۔ 17 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ جھارکھنڈ ہیمنت سورین نے آج بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ برقی قلت کی ذمہ دار یہی پارٹی ہے کیونکہ پارٹی کے دور حکومت میں جس وقت توانائی کے شعبہ میں یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے گئے تھے اُس کے بعد بھی ریاست میں توانائی یونٹ میں زائد اکائی بھی پیدا نہیں کی جاسکی لہذا ریاست میں اگر توانائ

پریتی زنٹا کیس : بی سی سی آئی سے تماشائیوں کی فہرست طلب

ممبئی 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) فلم اداکارہ پریتی زنٹا کی جانب سے سابق بوائے فرینڈ نیس واڈیا کے خلاف دائر کردہ مقدمہ کی تحقیقات کررہی ممبئی پولیس نے بی سی سی آئی سے وانکھڈے اسٹیڈیم کے گرویر پویلین میں موجود تماشائیوں کی فہرست فراہم کرنے کی خواہش کی ہے۔ اِس واقعہ کے وقت نشستوں کے انتظام اور دیگر تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔ پولیس نے دعوی