جنگجوؤں پر بمباری کرنے امریکہ سے عراق کی باقاعدہ اپیل
بغداد ۔ 18 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق نے آج امریکہ سے باقاعدہ اپیل کی کہ وہ جنگجوؤں پر بمباری کرے جنہوں نے عراق کی اصل آئیل ریفائنری پر حملہ کردیا اور شمال میں عراق کے 75 فیصد علاقہ پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ اپیل اس وقت کی گئی جب عراق میں جنگجوؤں نے اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے آج ملک کی سب سے بڑی آئیل ریفائنری پر حملہ کردیا۔ دوسری طرف وزیراع