انجمن محبان اردو کا عالمی مشاعرہ

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : انجمن محبان اردو کی مجلس عاملہ کا اجلاس بصدارت سید مسکین احمد منعقد ہوا ۔ اجلاس میں طئے کیا گیا کہ بعد رمضان علاقہ تلنگانہ کے تمام بڑے شہروں میں جشن تلنگانہ مشاعروں کا انعقاد عمل میں لایا جائے اور تمام اردو تنظیموں کو متحرک کرتے ہوئے اردو تعلیم اور دفاتر اور عام مقامات پر اردو چلن کے لیے منظم تحریک چل

ایم بدھا پرساد اے پی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جون : ( پی ٹی آئی ) : سینئیر رکن اسمبلی منڈلی بدھا پرساد کو آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر مقننہ کے طور پر منتخب کیاگیا ۔ اسپیکر کے سیوا پرساد راؤ نے آج ایوان میں بدھا پرساد کے انتخاب کا اعلان کیا ۔ مسٹر بدھا پرساد ، ضلع کرشنا میں حلقہ اسمبلی اوانی گڈہ سے تیسری مرتبہ منتخب ہوئے ہیں ۔ انہوں نے وائی ایس آر حکوم

انتقال

٭٭ محترمہ جمیل النساء زوجہ محمد سعادت خاں مرحوم کا 23جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ منگل کو بعد ظہر مسجد ٹھگی جیل نمبولی اڈا کاچیگوڑہ میں مقرر ہے ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9396257700 ‘ 9959981091 پر ربط کریں۔