مغربی تہذیب سے خود کو بچائیں، محمدیؐ طریقہ اپنائیں
کریم نگر ۔ 24 جون ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بچہ کی تربیت ماں کی اولین ذمہ داری ہے جو ماں اپنے بچہ کی صحیح تربیت کرتی ہے زمانہ اس کا بال بیکا نہیں کرسکتا ، وہ تنہا بچہ پورے زمانہ کا مقابلہ کرسکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار حضرت مولانا مزمل رشادی والاجاہی بنگلور نے مدرسہ عربیہ حفظ القرآن کے جلسہ دستاربندی حفاظ کرام کریم نگر میں کیا۔ مولانا نے م