فلسطینی قیدیوں کی احتجاجی بھوک ہڑتال معطل

رملہ ، 25 جون (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کے ایک وکیل کا کہنا ہے کہ 63 قیدیوں نے رمضان المبارک کی آمد اور جیل حکام کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے بعد اپریل سے جاری اپنی بھوک ہڑتال معطل کر دی ہے۔ابو ثنینہ ایڈووکیٹ کے مطابق بھوک ہڑتال معطل کرنے والے قیدیوں کے جیل حکام سے معاہدے کی تفصیلات آج ک

لیبیا :پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ

طرابلس۔25 جون (سیاست ڈاٹ کام) بحران کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا میں آج پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے سے شروع ہوا۔ لیبیا میں قریب 35 لاکھ افراد ووٹ دینے کے اہل ہیں جبکہ اس مرتبہ ہونے والے انتخابات کے لیے محض 15 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کرایا ہے۔ دو برس قبل ہونے والے انتخابات م

جرمنی اور ترکی کے درمیان ’’یوتھ برج‘‘ کا افتتاح

انقرہ(ترکی)۔25 جون (سیاست ڈاٹ کام) تعلیم و تربیت کے لیے جرمنی اور ترکی کے درمیان نوجوانوں کے تبادلے کے کئی پروگرام موجود ہیں۔ اب سلسلے میں یوتھ برج کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارہ کے مطابق یوتھ برج میں تعلیمی مقاصد کیلئے موجود تبادلے کے تمام پروگرامس کی مرکزی سطح پر نگرانی کی جائے گی اور ان میں اضافہ بھی کیا جا

حج سے قبل ’’میرس وائرس‘‘ سے بچاؤ کے اقدامات ناگزیر

واشنگٹن۔25 جون (سیاست ڈاٹ کام) عالمی ادارہِ صحت نے کہا ہے کہ میرس وائرس ابھی بھی سعودی عرب میں صحت کا ایک بڑا مسئلہ ہے اور جوں جوں حج قریب آتا جا رہا ہے، اس حوالے سے خدشات بھی بڑھ رہے ہیں۔ آیا حج کے لاکھوں زائرین میں اس وائرس کے پھیلنے کا امکان تو نہیں۔ اورکیا اس سے بچاؤ کیلئے ضروری حفاظتی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادا

یوروگوائے اور کوسٹاریکا کی پیش قدمی‘ اٹلی باہر

کیوری ٹیبا۔ 25؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ ڈی سے کوسٹاریکا اور یوروگوائے کی ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا مقابلہ گروپ سی میں پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں سے ہوگا۔یوروگوائے کے تجربہ کار کپتان گوڈن اپنی ٹیم کیلئے فتح گر ثابت ہوئے۔گروپ ڈی کا اہم ترین میچ نٹال میں اٹلی اور یور

معین علی کی یادگار سنچری رائیگاں‘ سری لنکا کی تاریخی کامیابی

لیڈز ۔ 25جون(سیاست ڈاٹ کام)دوسرے ٹسٹ میچ کے آخری دن سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز 1-0 سے جیت لی۔سری لنکا نے یہ فتح آخری دن کے آخری اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کی۔آخری وکٹ کے لیے انگلش بیٹسمین معین علی نے جیمس اینڈرسن کے ساتھ 16 اوورس تک سری لنکائی بولروں کا ڈٹ کر مقابلہ کی

یونان پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلہ میںداخل

کیوری ٹیبا۔ 25؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ ورلڈ کپ 2014 کے گروپ سی میں یونان نے آئیوری کوسٹ کو ہرا کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ کولمبیا اس گروپ سے پہلے ہی کوالیفائی کر چکا ہے۔یونان نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ یونان کی ٹیم ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کھیلے گی۔آئیوری ک

چمپئنس لیگ کی خاطر پاکستان نے دو سیریز کا شیڈول تبدیل کیا

کراچی۔ 25؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس ہفتے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والے آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں سری نواسن کو آئی سی سی کا نیا چیئرمین بنانے کی حمایت کرے گا۔اس طرح بظاہر پاکستان اور بی سی سی آئی میں دوریاں اور فاصلے کم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں‘تاہم پاکستان کرکٹ کو قریب سے دیکھنے والوں کے لئے یہ خبر

الجیریا کا آج روس کے خلاف اہم مقابلہ

کیوری ٹیبا۔ 25؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ الجیریا کو کل یہاں روس کے خلاف کھیلے جانے والے مقابلہ میں ورلڈ کپ کی تاریخ بنانے کا موقع حاصل ہے، کیونکہ روس کے خلاف کامیابی کے ذریعہ وہ چار مرتبہ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے بعد پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلہ میں رسائی حاصل کرسکتی ہے۔ الجیریا کے لئے کامیابی ناک آؤٹ مرحلہ میں بغیر کسی اعداد و شمار کے پہن

کریم نگر میں ملازمین پولیس کے تبادلوں کی کونسلنگ

کریم نگر۔/25جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع محکمہ پولیس میں تبادلوں کے پروگراموں میں شفافیت اور کسی کو بھی شکایت کا موقع نہ دیئے جانے کے تحت ضلع ایس پی وی شیوا کمار نے کونسلنگ کا طریقہ کار اختیار کیا۔ ضلع کی تاریخ میں تبادلوں کے سلسلہ میں کونسلنگ کا موقع بھی پہلی دفعہ ہے۔ تین تا پانچ سال کایک ہی مقام پر ملازمت اور بچوں کی تعلیم کی ذمہ دا