مسلم بیت المال بسواکلیان کے زیراہتمام وظائف کی تقسیم
منااکھیلی۔26۔جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلم بیت المال بسواکلیا ن نے مستحقین ، غریب ، ضرورت مندوں ، بیواؤں ، یتیموں کیلئے ماہانہ وظیفہ کا آغاز کیا ہے۔ 200 روپئے ماہانہ وظیفہ 75افراد کو دیا گیا ۔ اس پروگرام کا آغاز حافظ میر فرخندہ علی امام و خطیب جامع مسجدکی قرات کلام پاک سے ہوا ۔ میر احمد علی منشی صدر مسلم بیت المال بسواکلیان نے کہا ک