سیکورٹی کسی کی مرضی پر منحصر نہیں : مرکزی وزیر

نئی دہلی ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) پرینکا گاندھی کی جانب سے ایس پی جی کی سیکورٹی برخاست کردینے کی خواہش پر جو ان کے خاندان کو سیکورٹی جانچ سے استثنیٰ فراہم کرتی ہے، مرکزی وزیرمملکت برائے داخلہ کرن رجیجو نے آج کہا کہ سیکورٹی کسی کی مرکزی کے مطابق فراہم نہیں کی جاتی اور نہ اس کے مطابق برخاست کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی مسائل کو سیا

محمد محمود علی کی کابینہ میں شمولیت کا خیرمقدم

نظام آباد۔/2جون، ( فیکس ) جناب ملک معتصم خان صدر ریاستی ویلفیر پارٹی آف انڈیا تلنگانہ پردیش نے 2جون کو تاریخی قیام تلنگانہ کے موقع پر تلنگانہ کی عوام کو نئی ریاست کی نئی حکومت کی مبارکباد پیش کی۔ موصوف نے اس موقع پر قیام تلنگانہ کے مقاصد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ علاقہ غیر متوازن ترقی اور حکمرانوں کی طرف سے ناانصافی کا شکار رہا ہے۔ م

آٹھویں جماعت کے بعد طالبات ترک تعلیم کیلئے مجبور

مکہ راج پیٹ۔ /2 جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ضلع چیگنٹہ منڈل کے موضع نارسنگی قصبہ میں پچھلے کئی برسوں سے قائم کردہ سرکاری اردو میڈیم پرائمری اسکول میں تقریباً 100 سو سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں اور یہ اسکول صرف آٹھویں جماعت تک ہی محدود ہے۔ آٹھویں جماعت تکمیل کے بعد نویں جماعت کی تعلیم کیلئے قریب میں اردو میڈیم اسکول نہ ہونے

عازمین حج کو ہر ممکنہ سہولتوں کی فراہمی

بیدر۔/2جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر برائے اطلاعات ، انفرااسٹرکچر و حج جناب آر روشن بیگ نے کہا کہ حج برائے 2014ء کی فہرست کے زیادہ سے زیادہ عازمین کو سفر حج پر روانہ کرنے وہ آخری منٹ تک کوشش جاری رکھیں گے۔ انہوں نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مرکز میں قلمدانوں کی تقسیم کا انہیں انتظار ہے۔ جیسے ہی قلمدانوں کی تقسیم ہوگی وہ اپنی

دھوپ کی تمازت سے ایک شخص فوت

یلاریڈی۔/2جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی مستقر سے تعلق رکھنے والا 55سالہ پوشیا نامی شخص دھوپ کی شدت سے تمازت پر فوت ہوگیا۔ پوشیا زراعت کے کام سے جاکر دوپہر گھر آیا اور بے ہوشی کی حالت میں اسے افراد خاندان نے یلاریڈی سرکاری دواخانہ منتقل کیا۔ لیکن تھوڑی دیر میں ہی پوشیا فوت ہوگیا۔ یلاریڈی مستقر پر گذشتہ ایک ہفتہ سے تیز دھوپ سے عوا

نوتشکیل شدہ 29 ویں ریاست تلنگانہ کے یوم تاسیس

نلگنڈہ : نوتشکیل شدہ 29 ویں ریاست تلنگانہ کے یوم تاسیس کا ضلع نلگنڈہ میں انتہائی جوش و خروش عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ ضلع کے مختلف سرکاری دفاتر ، سیاسی جماعتوں کے دفاتر اور تجارتی مراکز پر صبح کے ابتدائی ساعتوں سے ہی رسم پرچم کشائی انجام دی گئی جشن تلنگانہ کا سب سے بڑا اجتماع ضلع مستقر کے پولیس پریڈ گراؤنڈ پر دیکھا گیا جہاں ض

تلنگانہ یوم تاسیس بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

یلاریڈی : یلاریڈی اور اس کے تمام منڈلوں پر تلنگانہ یوم تاسیس بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔ تمام سرکاری دفاتر پر قومی پرچم لہرایا گیا ۔ طویل جدوجہد کے بعد آخرکار علحدہ ریاست کے تلنگانہکے قیام سے عوام میں بے پناہ خوشی دیکھنے میں آئی ۔ ٹی آر ایس قائدین میں اس موقع پر مسٹر گنگادھر ، بھوشنم ، انیل کمار ، محمد یوسف علی ، محمد رفیع ، سری

بودھن میں یکم جون کے آخری لمحات جیسے ہی گذشتہ رات بارہ بجے ختم ہوئے

بودھن : بودھن میں یکم جون کے آخری لمحات جیسے ہی گذشتہ رات بارہ بجے ختم ہوئے یہاں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے امبیڈکر چوراستہ پر پٹاخے چھوڑے گئے اور تلنگانہ ریاست کے پہلے دن کے سورج نکلنے تک بودھن کے امبیڈکر چوراستہ پر عوام کی کثیر تعداد جمع ہوکر خوشیاں منائے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کیا اور صبح ہوتے ہی سرکاری دفاتر کے ملازمین جشن

تلنگانہ سماج ، مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا گلدستہ

سنگاریڈی /2 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پولیس پریڈ گراؤنڈ سنگاریڈی میں ضلع کلکٹر میدک سمیتا سبھروال نے تلنگانہ یوم تاسیس کے موقع پر صبح 8.45 پر قومی ترنگے کی پرچم کشائی کی اور ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ کا وجود عمل میں آنے کی عوام کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست تلنگانہ قدرتی اور معدنی وسائل سے مالامال ریاست ہے ۔ تلنگانہ میں سنگ

رکن اسمبلی عادل آباد جوگو رامنا کی ریاستی وزیر کی حیثیت سے حلف برداری

عادل آباد /2 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست میں ضلع عادل آباد سے نمائندگی کرنے والے پہلے اور مستقر عادل آباد کے تیسرے ریاستی وزیر کے طور پر مسٹر جوگو رامنا راج بھون میں گورنر سے عہدے اور رازداری کا حلف حاصل کیا ۔ مسٹر جوگو رامنا کو کابینی درجہ ملنے کے بناء پر عادل آباد کے ہر طبقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ ٹی آر ایس سے تعلق رک

گورنمنٹ گری راج کالج میں داخلے

نظام آباد:2؍ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پروفیسر ایس لمبا گوڑ پرنسپل گری راج گورنمنٹ کالج نظام آباد کی جانب سے جاری ایک صحافتی اعلامیہ کے بموجب کالج کے بی اے‘ بی کام اور بی ایس سی یوجی کورسز میں سال اول 2014-15میں داخلوں کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ انٹر میڈیٹ کامیاب طلباء اپنے میمو یا ہال ٹکٹ کے ذریعے 100روپئے رجسٹریشن فیس کے ساتھ کالج کے رجسٹری

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم جون (راست) جناب محمد یوسف کی اہلیہ محترمہ صابرہ بانو موظف این ایف سی کا یکم جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مرشد حضرت سید محمد باشو میاں کی مسجد کاچی گوڑہ بعد نماز مغرب 3 شعبان ادا کی جائے گی۔ تدفین لعل گڑی میں ہوگی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 9441203629 ، 9492017385 پر ربط کریں۔

انتقال

مذہبی خبریں

اللہ کی مخلوق کیساتھ حسن سلوک کرنا مسلمان کی اہم ذمہ داری
جامعۃ المؤمنات میں خواتین کا اجتماع، ڈاکٹر تہمینہ تحسین کا خطاب

ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور مسلم فرنٹ کا جشن تلنگانہ

حیدرآباد۔ یکم جون (پریس نوٹ) ریاست تلنگانہ کی تاسیس کے موقع پر ایس سی، ایس ٹی، بی سی مسلم فرنٹ اور انا پوراٹا سمیتی کا مشترکہ جشن، تلنگانہ مجسمہ امبیڈکر واقع ٹینک بنڈ پر 2 جون کو صبح 8 بجے منعقد ہو گاجس کی نگرانی انقلابی گلوکار و شاعر غدر کریں گے۔ اس کے علاوہ تلنگانہ تحریک میں سرگرم رول ادا کرنے والے پسماندہ طبقات کے حقوق کے لئے جدوجہ

تلنگانہ سکریٹریٹ کیلئے 9893 ملازمین عارضی متعین

حیدرآباد ۔ یکم جون (سیاست نیوز) متحدہ ریاست آندھراپردیش کی تقسیم کے بعد نئی تشکیل دی جانے والی ریاست تلنگانہ میں خدمات انجام دینے کیلئے عارضی طور پر 9893 ملازمین کو حکومت نے مختص کیا ہے کیوں کہ کل 2 جون کو آندھراپردیش ریاست تقسیم کے ذریعہ دو ریاستوں میں تقسیم ہونے کے پیش نظر ہی تلنگانہ ریاست میں کام انجام دینے کے لئے ہی یہ عارضی طور

ڈاکٹر راجیو شرما تلنگانہ ریاست کے پہلے چیف سکریٹری

حیدرآباد یکم جون (سیاست نیوز) مرکز نے ڈاکٹر راجیو شرما آئی اے ایس 1982 بیاچ کو ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ کا پہلا چیف سکریٹری بنانے کے احکام جاری کردیئے ہیں۔ مسٹر کے چندر شیکھر راو نے چند یوم قبل گورنر آندھرا پردیش سے ملاقات کر تے ہوئے ڈاکٹر راجیو شرما کو چیف سکریٹری تلنگانہ بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ ڈاکٹر راجیو شرما جو کہ مختلف محک

حج کے جذبہ کو زندگی بھر برقرار رکھنے کا عازمین کو مشورہ

حیدرآباد۔ یکم جون (پریس نوٹ) آندھراپردیش اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیراہتمام آج پہلے تربیتی کیمپ کے انعقاد کے ساتھ ہی ریاست بھر کے عازمین کے لئے مؤثر اور جامع تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا۔ جناب شیخ محمد اقبال آئی پی ایس کمشنر محکمہ اقلیتی بہبود نے اس کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے عازمین سے خواہش کی کہ وہ مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد جب

عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے اُردو امتحانات

حیدرآباد ۔ یکم جون (سیاست نیوز) عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیراہتمام ادارہ ادبیات اُردو پنجہ گٹہ کے اشتراک سے تین درجات اُردو دانی، زبان دانی، انشاء کے امتحانات 29 جون کو شہر حیدرآباد و سکندرآباد کے علاوہ اضلاع و دیگر پڑوسی ریاستوں میں صبح 10 بجے ایک ساتھ شروع ہوں گے۔ تمام امتحانات تحریری ہوں گے۔ عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ ک