بودھن میں کانگریس کے زیر اہتمام تلنگانہ یوم تاسیس
بودھن /3 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی بودھن کی جانب سے آج تاسیس تلنگانہ کے روز ہیڈ پوسٹ آفس بودھن کے قریب واقع نہرو کے مجمہ کے پاس کانگریس پارٹی کے قائدین جمع ہوکر نہرو کے مجسمہ کی گلپوشی کی اور یہاں قومی پرچم لہرا کر کل ہند صدر کانگریس محترمہ سونیا گاندھی زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ اس موقع پر جناب شیخ محی الدین پاشاہ سابقہ چی