انا ڈی ایم کے راجیہ سبھا میں این ڈی اے کی تائید کیلئے تیار!
نئی دہلی ۔ /3 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر ٹاملناڈو جئے للیتا نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور راجیہ سبھا میں حکومت کو انا ڈی ایم کے کی تائید کا امکان مسترد نہیں کیا ۔ نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے دفتر میں جئے للیتا کی یہ پہلی ملاقات تھی ۔ اس موقع پر انہوں نے 65 صفحات پر مشتمل یادداشت پیش کی جن میں ٹاملناڈو کیلئے