Month: 2014 جون
آر ٹی سی مسافرین کیلئے ممکنہ سہولیات کی فراہمی
شاد نگر میں وزیر ٹرانسپورٹ ڈاکٹر مہیندر ریڈی کا اعلان
سلطان آباد منڈل میں بندھوا مزدور آزاد
سلطان آباد۔ 4 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سلطان آباد منڈل کے موضع بھوپتی پور میں اینٹ بنانے والے مزدوروں کو مالکین کی جانب سے ہراساں کرنے کی شکایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے بموجب بھوپتی پور میں ریاست اُڈیشہ سے وابستہ 200 سے زائد خاندان اینٹ بنانے کا کام کرتے ہیں۔ اینٹ کی بھٹیوں کے مالکین ان مزدوروں کی بنیادی سہولیات فراہم نہیں کررہے ہیں۔ اس ک
حدیث شریف
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’مؤمن کامل اپنی نرمی اور خوش خلقی کے ذریعہ رات کو عبادت کرنے والے اور دن کو ہمیشہ روزہ رکھنے والے شخص کا درجہ حاصل کرلیتا ہے‘‘۔ (ابوداؤد)
حدیث شریف
حضرت حارث بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ نرمی اور مہربانی کو پسند فرماتا ہے، بدخلق جنت میں داخل نہ ہوگا‘‘۔ (مشکوٰۃ)
حدیث شریف
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے پوچھا ’’انسان کو جو چیزیں دی گئیں، اُن میں بہتر کونسی چیز ہے؟‘‘۔ ارشاد ہوا ’’نرمی اور خوش خلقی‘‘۔ (مشکوٰۃ)
میانمارمیں چین مخالف لہر، چینی میڈیا کا انتباہ
بیجنگ ۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) میانمار کے ایک روزنامہ میں شائع ہوئی خبر نے چینی حکام کو چونکا دیا ہے جس کے مطابق میانمار میں اب چین مخالف لہر پائی جاتی ہے حالانکہ ایک زمانہ تھا کہ میانمار کو کمیونسٹ ملک چین کا زبردست حلیف ملک قرار دیا جاتا تھا ۔ اس انکشاف کے بعد چین نے اب میانمار کے تعلق سے محتاط رویہ اپنالیا ہے ۔ گلوبل ٹائمز میں شائع
پاکستانی فضائیہ کا طیارہ حادثہ کا شکار ،4 ہلاک
کراچی ۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی فضائیہ کا ایک مائرج طیارہ جو تربیتی مہم پر تھا ایک بس ڈپو پر جو شہر کے مضافات میں ہے حادثہ کاشکار ہوگیا ، جس کی وجہ سے 4 افراد بشمول دونوں پائلیٹ ہلاک ہوگئے ۔ طیارہ یوسف گوٹ علاقہ میں بس ڈپو پر حادثہ کا شکار ہوا جہاں دس بسیں کھڑی ہوئی تھیں جو شعلہ پوش ہوگئیں۔ سرکاری عہدیداروں کے بموجب بس ڈپو پر آ