فضیلتِ حدیث
علامہ سید احمد سعید کاظمی
علامہ سید احمد سعید کاظمی
سید زبیر ہاشمی، معلم جامعہ نظامیہ
اﷲ رب العزت کلام مجید میں ارشاد فرما رہے ہیں جس کا ترجمہ یہ ہے ’’اور آپ اپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ روکے رکھیں جو صبح و شام اپنے پروردگار کی عبادت محض اس کی رضا جوئی کیلئے کرتے ہیں، اور کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کی آنکھیں ان سے تجاوز کرکے دنیاوی زندگی کی رونق کی طرف بڑھنے لگیں‘‘ {الکہف}
مولانا محمد فرید الدین نقشبندی قادری
آمنگل /5 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج کلواکرتی کے مصنف کورٹ کے احاطے میں جونئیر سیول جج اور فرسٹ کلاس جج کی جانب سے مالی یوم شجرکاری کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے کواکلرتی ایم ایل اے ومشی چندر ریڈی نے شجرکاری کے متعلق تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ شجرکاری انسانی صحت کیلئے بہت مفید ہے اس سے ہمیں
منااکھیلی ؍5جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بین الاقومی ماحولیات یوم 2014کے حوالے سے ایک تقریب5جون کو ایگریکلچر کالج بیدر میں صبح 10بجے ہوگی ۔ جس کا افتتاح ضلع سیول جج سنجیوکار ہنچاٹے کریں گے۔ ڈاکٹر پی سی جعفر ڈپٹی کمشنر بیدر کی صدارت ہوگی ۔ مہمانان خصوصی میں اجول کمارگھوش سی ای او ضلع پنچایت بیدر، سدھیرکمار ریڈی ایس پی بید ر، سنیل پنوار ضلع جن
منااکھیلی ؍5جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق مرکزی وزیر ملیکارجن کھرگے کو لوک سبھا میں کانگریس کالیڈر نامز د کئے جانے پر بھارتیہ دلت پنتھر تنظیم کے کارکنوں نے اپنی مسرت کااظہارکیاہے۔جن میں ضلع صدر رگھوناتھ گائیکواڑ، جنرل سکریڑی پرتھوی راج ایس ، یشپال بھورے ، وجے کمار گائیکواڑ، دیوراج آریہ ، ونے ماڑگے ، اشٹ شیل بیلدار موجودتھے۔
پونے 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) مزید 4 افراد جن کے مشتبہ طور پر ہندو تنظیم سے روابط ہیں، 28 سالہ ماہر اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے قتل کے سلسلہ میں گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ پولیس کے بموجب تازہ گرفتاریاں کل رات دیر گئے عمل میں آئیں۔ اِس طرح بنکر کالونی ہڑپسار کے علاقہ سے شیخ محسن صادق کے قتل کے سلسلہ میں گرفتار کئے جانے والے افراد کی جملہ تعداد 17 ہوگئ
اگرتلہ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیشی شہریوں کو جو حال ہی میں ضلع ڈھلائی (ریاست تریپورہ) کے سرحدی علاقوں میں داخل ہوئے ہیں، بنگلہ دیش واپس بھجوادیا جائے گا۔ امکان ہے کہ واپسی کا آغاز آج سے ہوگا اور بنگلہ دیشیوں کی وطن واپسی کی کارروائی کی نگرانی بی ایس ایف اور بنگلہ دیش بارڈر گارڈس کریں گے۔ ضلع ڈھلائی کے مجسٹریٹ ملند کے رامٹیک نے
سیتاپور 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک نابالغ لڑکی جس کی نعش منگل کے دن درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی تھی، اُس کی عصمت ریزی نہیں کی گئی تھی بلکہ وہ پھانسی پر لٹکنے کی وجہ سے فوت ہوگئی۔ پولیس کے بموجب مبینہ طور پر اُس نے خودکشی کی تھی۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس تحصیلدار سنگھ نے کہاکہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سے توثیق ہوگئی ہے کہ 15 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی نہیں ک
نئی دہلی 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی کی زیرصدارت ایف ایس ڈی سی کا ایک اجلاس جاریہ ہفتہ کے اواخر میں منعقد کیا جائے گا۔ ذرائع کے بموجب معاشی صورتحال ، افراط زر ، مالی حالت اور بیرونی شعبہ ، غیر ملکی سرمایہ کی آمد پر غور کیا جائے گا۔
شیلانگ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) صیانتی افواج اور گارو نیشنل لبریشن آرمی (جی این ایل اے) کے عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم آج بھی جاری ہے۔ مبینہ طور پر گارو عسکریت پسند ایک قبائیلی خاتون کے ساتھ بدسلوکی اور اُس کی عصمت ریزی کی کوشش کے بعد بے رحمی سے قتل میں ملوث ہیں۔ دوراما پہاڑیوں کے سلسلہ میں جو دریائے سمسانگ کے کنارے واقع ہے، فوج کی جا
نئی دہلی 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج عوام سے خواہش کی کہ وہ ماحولیات کے تحفظ اور قدرتی وسائل کے استعمال کے لئے ٹرسٹیز کی خدمات انجام دیں اور اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ہماری آئندہ نسلیں خوش رہیں۔ عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے اُنھوں نے اِس عہد کا اعادہ کیاکہ ماحولیات کا تحفظ کیا جائے گا اور کرۂ ا
نئی دہلی 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے آج کہاکہ حکومت ملک گیر سطح پر ایمس دواخانوں کو ’’ماحولیات دوست دواخانوں‘‘ میں تبدیل کرنے کا آغاز کرے گی۔ طبی فضلے کی ری سائکلنگ کی جائے گی اور ماحولیات دوست طریقے اِس کو ضائع کرنے کے لئے اختیار کئے جائیں گے۔ اُنھوں نے پرزور انداز میں کہاکہ صفائی، حفظان صحت اور دواخانوں ک
غازی آباد 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک کشمیری طلب علم جو ایک نامور خانگی ادارہ میں زیرتعلیم تھا، سینئر طلبہ کے گروپ نے اُس کو زدوکوب کیا۔ جب وہ تکلیف سے چلاّیا تو ہاسٹل کے غسل خانے میں اُسے برقی شاک دیئے گئے۔ پولیس کے بموجب یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا جبکہ 22 سالہ عمر جو بی سی اے کورس میں زیرتعلیم تھا، ہاسٹل کے غسل خانے میں نہا رہا تھا۔
کریم نگر ۔ 5 ۔ جون ( ذریعہ فیاکس ) حافظ محمد عبدالمجید اشتیاق کی اطلاع کے بموجب 6 جون بروز جمعہ بعد نماز عشاء جامع مسجد سلطان آباد ضلع کریم نگر میں ’’ جلسہ استقبال رمضان ‘‘ منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں صدر جلسہ مفتی محمد یونس القاسمی ناظم مدرسہ اشرف العلوم کریم نگر کے علاوہ مولانا سید احمد رمیض ندوی استاذ حدیث تفسیر جامعہ اسلامیہ دار
نظام آباد:5؍ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع پولیس کی جانب سے ہر ہفتہ منعقد کئے جانے والے ڈائیل یوور ایس پی پروگرام میں3 شکایتیں وصول ہوئی ہے۔ یہ بات ایس پی نظام آباد ترون جوشی نے بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ میں بھی صبح 10 بجے سے11 بجے تک فون نمبر 08462-228433 پر نظام آباد، کاماریڈی، آرمور، بودھن سب ڈویژن سے تعلق رکھنے وال
بودھن ۔ 5 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر نے یہاں I.B گیسٹ ہاوز میں اخباری نمائندوں سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ اسمبلی بودھن کے چار منڈلوں میں واقع دفتر تحصیل میں عوامی شکایات و تجاویز قبول کرنے ، ڈراپ بکس نصب کئے جائیں گے جن کی ہفتہ یا دس دنوں میں باضابطہ کشادگی عمل میں آئی گی ۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ ا
سنگاریڈی ۔ 5 ۔ جون ( ذریعہ فیاکس ) زیراہتمام انتظامی کمیٹی جامع مسجد سنگاریڈی بصدارت جناب محمد غوث علی ( ڈاکٹر ) صدر انتظامی کمیٹی جامع مسجد بتاریخ 13 جون بروز جمعہ بعد نماز عشاء جلسہ شب برات منایا جارہا ہے ۔ مولانا شاہ محمد مشرف حسین ذکی چشتی القادری سرپرست اعلی متحدہ اہل سنت والجماعت سنگاریڈی بعنوان ’’ فیصلہ مقدرات ‘‘ کے خطاب کے ب
آرمور ۔ 5 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور کے دیہات سے تعلق رکھنے والے ٹی آر ایس قائدین نے آرمور رکن اسمبلی کے ہمراہ پنچایت راج منسٹر کے تاراکا راما راؤ ( کے ٹی آر ) سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی اس کے علاوہ آرمور کے مختلف مقامات کیلئے ترقیاتی کاموں کیلئے نمائندگی کی گئی اس موقع پر وزیر پنچایت راج نے انہیں فنڈس جاری کرنے کا تی
شادنگر ۔ 5 ۔ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اللہ کے رسول ؐ نے فرمایاکہ بہترین آدمی وہ ہے جو کہ قرآن سیکھتا ہے اور دوسروں کو سکھاتا ہے ،دین کا علم سیکھنے اور سکھانے والے کو بہترین اور افضل بتایا گیا ۔ دارالعلوم سبیل الہدی شادنگر کی مسجدھدی میں 3 جون کو منعقد ہوئے جلسہ تکمیل حفظ قرآن سے شاہ جمال الرحمن خطاب کررہے تھے ، اس امت کا فریضہ ہے طلب می