شہر میں بارش کا امکان

حیدرآباد 5 جون (سیاست نیوز ) ساحلی آندھرا اور رائلسیما میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش یا ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار دن کیلئے موسمی پیش قیاسی کرتے ہوئے بتایا کہ موسم میں بڑی تبدیلی نہیں آئے گی البتہ دونوں شہروں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شہر کے بعض حصوں میں بار

تلنگانہ اسمبلی سیشن کا 9 تا 13 جون انعقاد

حیدرآباد 5 جون ( این ایس ایس ) وزیر لیجسلیٹو امور ٹی ہریش راو نے آج کہا کہ تلنگانہ اسمبلی کے پہلے سیشن کا 9 جون سے آغاز ہوگا ۔ اسمبلی عمارت کا معائنہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ہریش راو نے توثیق کی کہ تلنگانہ میں اسمبلی سیشن کا 9 جون سے آغاز ہوگا اور 13 جون تک جاری رہے گی ۔ منتخب ارکان اسمبلی سیشن کے پہلے دن حلف لیں گے

ادارۂ سیاست کی جانب سے 13 مسلم نعشوں کی تدفین

حیدرآباد۔ 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست کو ریلوے پولیس اسٹیشن کاچی گوڑہ سے جناب محمد جمیل سب انسپکٹر پولیس کا مراسلہ موصول ہوا جس میں دو مسلم نعشوں کی تدفین کی درخواست کی گئی۔ شاہ عنایت گنج پولیس اسٹیشن سے جناب محمد شریف الامین کے مراسلے میں دو مسلم نعشوں کی تدفین کی درخواست کے علاوہ حبیب نگر

جی ایچ ایم سی کی جانب سے 10 لاکھ پودوں کی تقسیم

حیدرآباد 5 جون (آئی این این )گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سومیش کمار نے اعلان کیا کہ میٹرو پولس ورلڈ کانگریس کے پیش نظر اربن بائیو ڈیورسٹی کیلئے ایک خصوصی انجینئرنگ ونگ قائم کیا جائے گا ۔ عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر کمشنر بلدیہ نے ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا جس میں کہا گیا ہے کہ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے 150 کارپور

سرکل انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹبل رشوت لیتے ہوئے گرفتا ر

حیدرآباد 5 جون (پریس نوٹ ) اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے سرکل انسپکٹر آف پولیس اور ہیڈ کانسٹبل دفتر سی سی ایس ورنگل اربن کو 4 جون کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ تفصیلات کے بموجب انہوں نے شکایت کنندہ سے پچیس ہزار روپئے رشوت طلب اور قبول کی ۔ رشوت میں دی گئی رقم ان کے پاس سے برآمد کرلی گئی ۔ دونوں کو گرفتار کرلیا گیا اور سیکن

دینی اجتماعات

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جون : ( راست ) : خانقاہ رفاعیہ رنمست پورہ میں ہفتہ واری دینی اجتماع و مجلس حلقہ ذکر اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر صدارت مولانا صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی مقرر ہے ۔ مولوی سید محمد صمد حسینی المعروف ولی اللہ شاہ صوفی قادری نگرانی کریں گے ۔۔

پرفل پٹیل کا راجیہ سبھا کیلئے پرچہ نامزدگی کا ادخال

ممبئی۔/5جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق مرکزی وزیر اور سینئر این سی پی قائد پرفل پٹیل نے 19جون کو منعقد شدنی راجیہ سبھا الیکشن کے لئے اپنے پرچہ نامزدگی کا ادخال کیا۔ ودھان بھون میں پرچہ نامزدگی کے ادخال کے وقت وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار اور ریاست میں کانگریس۔ این سی پی حکومت کے کچھ وزراء بھی موجود تھے۔ این سی پ

عام آدمی پارٹی سے انجلی دامانیا اور پریتی مینن مستعفی

ممبئی۔/5جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) سماجی کارکن سے سیاستداں بننے والی مہاراشٹرا سے عام آدمی پارٹی کی اہم رکن انجلی دامانیا اور عام آدمی پارٹی سکریٹری پریتی مینن نے ریاستی اسمبلی الیکشن کے پیش نظر پارٹی سے استعفی دے دیا۔ عام آدمی پارٹی کے اپنے دیگر ساتھیوں کو ایک مکتوب کے ذریعہ مخاطب کرتے ہوئے دامانیا نے کہا کہ وہ اپنے عزیز ساتھیوں کو انت