پی سی بی کا کھلاڑیوں کو مالا مال کرنیکا پروگرام

کراچی، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) حالیہ مہینوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی استقلال سے عاری رہی ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو مالا مال کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ نئے سنٹرل کنٹراکٹ کے مطابق اگر پاکستانی ٹیم آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں تین ٹاپ ٹیموں بشمول ہندوستان کو سیریز میں شکست دیتی ہے تو اسے 250 فیصد ون بونس ملے گا۔ اس سے قب

فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ

لندن ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) یوروگوائے میں 1930ء میں شروع ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں نے عالمی جنگ، قدرتی آفات اور دہشت گردی کے واقعات کے پیش منظر میں ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ دعوتی بنیاد پر 13 ممالک کی شرکت سے جن مقابلوں کا آغاز ہوا تھا، آج ان میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے 200 ممالک کی ٹیمیں مقابلہ کرتی ہیں۔

یوروگوائے 1930،

کھانے کے اوقات میں تبدیلی کے جگر پر اثرات

صرف کھانے کے اوقات میں تبدیلی کا جگر میں ٹرائی گلیسرائیڈس کی سطحوں پر نمایاں اثر مرتب ہوتا ہے ۔ اس انکشاف کے نشوونما کے امراض کے علاج پر اہم اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مقررہ اوقات کی پابندی پر کئی حیاتیاتی عوامل منحصر ہوتے ہیں۔ سرگرمی کی سطحوں میں اضافہ اور دن کے بعض اوقات میں ان میں کمی ہوتی ہے ۔ ایسے تغیرات کو

گردوں کی بیماری کی 10علامات

عالمی سطح پر جہاں تک صحت عامہ کا تعلق ہے، اب عالمی ادارہ صحت ہر ہفتے کوئی نہ کوئی خاص دن مناتا ہے، عالمی یوم ذیابیطس ، ہائی بلڈ پریشر ، نقرس، اوسٹیو پوروسس، سرطانِ پستان ، امراض قلب ،شیر مادر وغیرہ کے بعد گزشتہ تین برسوں سے عالمی روزِ گردہ (ورلڈ کڈنی ڈے ) اس لئے منایاجارہاہے کہ طب سے وابستہ افراد گردوں کی بیماریوں کے متعلق تازہ ترین ج

سرسبزتلنگانہ کیلئے درختوں کی حفاظت ناگزیر

کلواکرتی۔6جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر کلواکرتی میں عالمی یوم شجرکاری کے موقع پر یہاں کی عدالت منصفی میں شجرکاری کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کے اصل محرک جونیئر سیول جج ہری کشن لال ہے جس کی تمام شرکاء نے زبردست ستائش کی اور ایسے پروگرام پر ایک مقام گاؤں شہروں میں منعقد کرنے کی اپیل کی جس میں بطور قاضی کمشنر بلدیہ محمد صابر علی نے کہاکہ

یلاریڈی میں یادگیری پنچایت ای او

٭٭ یلاریڈی گرام پنچایت EO کی حیثیت سے مسٹر یادگیری نے جائزہ سنبھال لیا ہے ۔ بھکنور میں جونیئر اسسٹنٹ کی خدمات انجام دینے والے یادگیری ترقی پر یلاریڈی ای او مقرر کئے گئے اور یلاریڈی پر انچارج ای او مسٹر گنگا دھر بھی ترقی پر مدنور گرام پنچایت ای او کی حیثیت سے تبادلہ کئے گئے ۔ یلاریڈی مستقر پر ای او مسٹر یادگیری کو سب سے پہلے صفائی کے ن

یلاریڈی میں دھان منتقلی کے احکام

٭٭ یلاریڈی منڈل میں قائم کئے گئے دھان خریدی سنٹروں پر خریدے گئے دھان کو فوری ضلع مستقر منتقل کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے ۔ مقامی زیڈ پی ٹی سی مسٹر سامیل ‘ رائس میل مالک بال کشن سے کاماریڈی آر ڈی اور مسٹر وینکٹیشورلو نے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ اب تک ہی دھان سنٹروں پر کسانوں سے خریدے گئے دھان کے ذخائر کی کثرت ہوگئی ہے جو بارش ہونے پ

یلاریڈی میںتین گروپ سنگموں کو قرضہ جات

یلاریڈی ۔6جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سال 2014-15ء معاشی سال میںیلاریڈی ‘ لنگم پیٹ ‘ ناگی ریڈی پیٹ ‘ تاڑوائی ‘ گندھاری منڈلوں کے حدود میں خواتین گروپوں کو 88.78 کروڑ روپئے بینک سے قرضہ جات دیئے جانے کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے ۔ اندرا کرانتی پدم ایریاکوآرڈینیٹر مسٹر راجیا نے مزید بتایا کہ یلاریڈی منڈل میں 705 گروپوں کو 21کروڑ روپئے ‘ لنگم پیٹ م

کتاب ضیائے مدینہ کی تقریب رسم اجراء و نعتیہ مشاعرہ

حیدرآباد۔6جون ( راست) ناظم تانڈوری کے بموجب شاعر محمد ضیاء الدین ضیا کے نعتیہ مجموعہ ’’ ضیائے مدینہ ‘‘ کی تقریب رسم اجراء و نعتیہ مشاعرہ زیراہتمام بزم آسمان ادب تانڈور 7جون بعد نماز مغرب مرشد درگاہ تانڈور میں منعقد ہوگا ۔ ادبی اجلاس کی نگرانی مولانا سیدعبدالغنی پاشاہ سجادہ نشین درگاہ شریف تانڈور کریں گے ۔ رسم اجراء بدست جناب سرد

بودھن میں ڈائیٹ سیٹ کا تمثیلی امتحان

بودھن ۔ 6جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اس ماہ کی 15تاریخ کو مقرر ڈائیٹ سیٹ کا 8جون کو اسٹانڈرڈ جونیئر کالج اردو میڈیم برائے طالبات بودھن میں تمثیلی امتحان کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔ کالج ہذا کے پرنسپل جناب عامر جمال نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ بودھن ڈیویژن و ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے طلبہ اسی تمثیلی امتحان میں شرکت کرنے کے اہ

لاپرواہی سے گریز اور انتخابی حلقہ کیلئے کام کرنے کی ہدایت

نئی دہلی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) برسراقتدار بی جے پی کے اراکان پارلیمنٹ کو خبردار کردار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج ان سے یہ خواہش کی کہ وہ بنیادی سطح سے مربوط رہیں اور کسی قسم کی لاپرواہی کو پارٹی کی کارکردگی کو متاثر کرنے کا موقع نہ دیں جو عوام کی تائید سے برسراقتدار آچکی ہے۔ پارٹی کے نومنتخبہ ارکان مقننہ کو واضح پیغام دیتے

لوک سبھا کی کارروائی میں ہر ایک کے ساتھ انصاف کا تیقن

نئی دہلی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) انہیں سپرد کی ہوئی ذمہ داری کو شان و شوکت والی لیکن چیلنجوں سے بھرپور قرار دیتے ہوئے لوک سبھا کی نئی اسپیکر سمترا مہاجن نے آج ارکان کو تیقن دیا کہ وہ ارکان کو مایوس نہیں کریں گی اور ان سے وابستہ توقعات کی تکمیل کے ذریعہ انصاف کرنے کی کوشش کریں گی۔ انہیں متفقہ طور پر منتخب کرنے پر اظہارتشکر کرتے ہوئے سمت

لوک سبھا میں حلف برداری کا کام تقریباً مکمل

نئی دہلی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہی دن میں 510 ارکان کی حلف برداری کو یقینی بناکر ایک ریکارڈ قائم کرنے والی لوک سبھا نے آج حلف برداری کا کام تقریباً مکمل کرلیا جبکہ مزید نئے ارکان نے آج حلف اٹھایا۔ جن لوگوں نے آج حلف اٹھایا ان میں ایک جوڑا راجیش رنجن عرف پپو یادو (آر جے ڈی) اور رنجیت رنجن (کانگریس) شامل تھا۔ نلہ ملی سیوا پرساد (ٹی ڈی پی)