غیر معمولی موسم برسات کے مقابلے کیلئے مرکزی حکومت چوکس اور تیار
نئی دہلی9 جون (سیاست ڈاٹ کام)مرکز کی نئی حکومت اس سال معمول سے کم بارش ہونے کے امکانات کے سلسلہ میں چوکس ہے اور ہنگامہ منصوبے تیار کئے جارہے ہیں۔ صدر پرنب مکرجی نے کہا کہ حکومت طویل عرصہ سے زیر التواء آبپاشی پراجکٹس کی تکمیل کو ترجیح دے گی اور حکومت کا مقصد ہر کھیت کو پانی فراہم کرنا ہوگا ۔ مانسون 6 جون کو تقریبا ایک ہفتہ تاخیر سے کیرا