وزیر خارجہ چین کی وزیر اعظم سے ملاقات

نئی دہلی 9 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) چینی صدر کے خصوصی قاصد اور وزیر خارجہ وانگ ائی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرتے ہوئے نئی ہندوستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے ان کی حکومت کی دلچسپی سے واقف کروایا اور کہا کہ ان کی حکومت ہندوستان کے ساتھ اہم شعبہ جات میں تعاون کو مستحکم کرنا چاہتی ہے ۔ واضح رہے کہ ایک دن قبل ہی چینی وزیر خارجہ

جیٹلی راجیہ سبھا کے قائد ایوان اور آزاد قائد اپوزیشن نامزد

نئی دہلی ۔ 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر مالیات ارون جیٹلی کو آج راجیہ سبھا میں قائد ایوان نامزد کیا گیا جبکہ کانگریس کیسینئر قائد غلام نبی آزاد کو قائد اپوزیشن نامزد کیا گیا۔ صدرنشین راجیہ سبھا حامد انصاری نے لوک سبھا انتخابات کے بعد ایوان بالا کے پہلے اجلاس میں آج یہ اعلان کیا۔ حامد انصاری نے کہا کہ وزیر پارلیمانی امور ایم وینکیا نائ

قطب شاہی دور کے 423 سالہ بیش بہا فوارہ کی تزئین نو ہائی کورٹ کا قابل ستائش اقدام

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جون : قطب شاہی دور کا آخری نشان سمجھا جانے والا اپنی نوعیت کا واحد فوارہ بے اعتنائی اور لاپرواہی کا شکار تھا اور اس 423 سالہ نادر و قیمتی تاریخی اثاثے کے وجود کو ہی خطرہ لاحق ہوچکا تھا جو کہ 40 سال سے بند پڑا تھا ۔ لیکن ہائی کورٹ کے پارکنگ میں موجود اس نادر فوارہ کی عظمت رفتہ کو بحال کرنے کے لیے اقدامات ہوچکے ہیں اور اس کی چا