اقوام متحدہ میں روس کے سفیرکو شام میں دہشت گرد مملکت کے قیام کا اندیشہ
اقوام متحدہ 27 جون (سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویٹالی چرکن نے کہا کہ شام کے دوسرے سب سے بڑے شہر حلب کو دارالحکومت بناتے ہوئے شام میں دہشت گرد ممکت کے قیام کے زبردست اندیشے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ القاعدہ سے تحریک یافتہ دہشت گرد اسلامی مملکت عراق اور لیوانٹ کے قیام کیلئے شام میں سرگرم ہیںاور انہوں نے سرحد پار کر کے