شادی

حیدرآباد ۔ /10مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) الحاج محمد عبداللطیف تاجر کی دختر ڈاکٹر حنا رخشاں( ایم بی بی ایس) کا نکاح جناب محمد خواجہ معین الدین خان عرف بابو خاں کے فرزند مسٹر محمد امجد خاں ( ایم بی اے ، حال مقیم کے ایس اے ) کے ساتھ بروز جمعہ مسجد صوفیہ ، قادری پورہ سدی پیٹ میں انجام پایا۔ کاٹن مارکٹ (پتی مارکٹ ) کریم نگر روڈ سدی پیٹ میں عشائی

سعودی عرب میں ہندوستانی سبز مرچ کی درآمد پر امتناع

ریاض ۔ 9مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں ہندوستانی مرچ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تیل کی دولت سے مالامال مملکت سعودی عرب ہندوستان سے تازہ ترکاری درآمد کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے لیکن ہندوستانی مرچ میں کیڑے مار ادویات کے بھاری اثرات کی وجہ بتاتے ہوئے درآمدات پر امتناع عائد کیا ہے۔ ہندوستانی ایمبیسی میں معتمد دوم برائے سیاسیات و

سعودی عرب میرس وائرس، متوفیوں کی تعداد 126

ریاض/بیروت۔9مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) میرس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی جملہ تعداد سعودی عرب میں126ہوگئی جبکہ آج مزید پانچ افراد اس مرض سے فوت ہوگئے ۔ پُراسرار تنفس کے مرض کا یہ وائرس سب سے پہلے سعودی عرب میں 2012ء میں دیکھا گیا ۔ وزارت صحت کے بموجب مغربی شہر مدینہ منورہ میں 2افراد جن کی عمریں 47اور 60سال تھیں فوت ہوگئے ۔ مکہ معظمہ میں ایک 84سالہ

امریکی کانگریس کی رکنیت کیلئے مسلم خاتون امیدوار

واشنگٹن ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) چیرل سڈتھ ایک نئی تاریخ بنا رہی ہیں۔ وہ دوسری مسلمان خاتون ہیں، جو امریکی کانگریس کی رکنیت کیلئے میدان میں اتری ہیں۔ چیرل 2014 کے کانگریس کے انتخاب کیلئے کیلیفورنیا سے ڈیموکریٹ امید وار ہوں گی۔ ان کے کانگریس کیلئے سامنے آنے پر بہت ساروں کی رائے یہ ہے کہ وہ کانگریس میں عوامی نمائندگی کیلئے موزوں ترین ام

شامی بحران پر عرب لیگ کا اجلاس منسوخ

سعودی عرب نے شام کی صورت حال پر غور کے لیے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا آئندہ پیر کو مقرر اجلاس منسوخ کردیا ہے۔عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل احمد بن حلی نے جمعہ کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ سعودی عرب نے آئندہ پیر کو الریاض میں ہونے والا وزارتی اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے منسوخ کرنے کو کہا ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب کی درخواست پر ہی عرب وز

جنوبی افریقہ انتخابات میں افریقن نیشنل کانگریس کی شاندار کامیابی

جوہانسبرگ ۔9مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ کی برسراقتدار افریقن نیشنل کانگریس نے مسلسل پانچویں میعاد کیلئے انتخابی کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ اس طرح صدر جیکپ زوما کی دوسری میعاد کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔ حالانکہ پہلی میعاد کے دوران کرپشن کے دعوؤں کے بشمول زبردست تنازعات پیدا ہوگئے تھے ۔ رائے دہی کا فیصد 95رہا ۔ افریقن نیشنل کانفرنس کو

جنوب مشرقی پاکستان میں زلزلے ‘ ایک ہلاک 30زخمی

کراچی۔9مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) زلزلے کے دو جھٹکو ں نے جنکی شدت ریکٹر پیمانے پر علی الترتیب 4.5اور 4.6 ریکارڈ کی گئی ۔ جنوب مشرقی پاکستان کو دہلانے کی وجہ بن گئے ۔ ان زلزلوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور دیگر 30زخمی ہوگئے ۔ امریکی ارضیاتی سروے محکمہ سے موصولہ اطلاعات کے بموجب زلزلہ کاپہلا جھٹکہ 3.50بجے شب محسوس کیا گیا جس کی شدت 4.5تھی ۔ زلزلہ کا

طالبان کا افغان پولیس چوکی پرحملہ ‘11زخمی

کابل ۔9مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) افغان پولیس کے بموجب طالبان نے بڑے پیمانے پر حملہ کیا جس میں 100سے زیادہ جنگجو شامل تھے جنہوں نے ایک دورافتادہ پولیس چوکی پر حملہ کیا تھا جس میں کم از کم 11پولیس عہدیدار زخمی ہوگئے ۔ صوبہ فرح کے نائب سربراہ پولیس دلغان ٹھاکریز وال کے بموجب طالبان نے بالابولک کی پولیس چوکی پر پانچ بجے صبح حملہ کیا ۔ ایک دباب

عراق کے شہر فلوجہ میں شلباری اور جھڑپیں‘ 8ہلاک

بغداد۔9مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) علی الصبح شل باری اور جھڑپوں سے شہر فلوجہ میں کم از کم 8افراد ہلاک ہوگئے ۔ چار ماہ سے زیادہ مدت کے بعد حکومت مخالف جنگجوؤں نے فلوجہ میں حملہ کیا تھا ۔تین بجے شب تشدت پھوٹ پڑا اور کئی گھنٹے جاری رہا ۔ ایک قبائلی سردار کے بموجب جنگجوؤں کے اور دیگر 9 افراد بم حملوں سے زخمی ہوگئے ۔ مہلوکین میں دو بچے بھی شامل ہیں

بوڈو شدت پسندوں نے الیکشن میں بوڈو کو ووٹ نہ دینے کا انتقام مسلمانوں سے لیا

نئی دہلی۔ 9 مئی (فیکس) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں کو تاکید کی کہ وہ ماہ رجب میں زیادہ سے زیادہ عبادت، تلاوت اور نفلی نمازوں اور روزوں کا اہتمام کریں۔ انہوں نے کہا کہ حضورﷺ رجب کا مہینہ شروع ہوتے ہی دعا فرماتے تھے۔ اے اللہ ہمیں رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمض

گیارہ سال کے لڑکے کو خود اس کے والدین نے دھوکہ دیا

واسکوڈی گاما۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) گیارہ سالہ سمیربگوڈا نے دبئی جانے کا خواب دیکھا تھا لیکن وہ شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا کیونکہ اس کے خودغرض والدین اسے گوا ایرپورٹ پر چھوڑ کر چلتے بنے۔ جاتے وقت اس کے ہاتھ میں 500 روپئے تھما دیئے اور کہا کہ وہ فوری اپنے گاؤں ستارہ واپس چلا جائے۔ سمیربگوڈا کو گوا کے ڈابولیم ایرپورٹ پر پایا گیا جو دارالخلاف

عام آدمی پارٹی ورکرس پر بی جے پی ورکرس کے حملہ کی شکایت

پٹنہ ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج ادعا کیا کہ مشرقی چمپارن حلقہ انتخاب میں پارٹی امیدوار امیت کمار چوبے اور ان کے حامیوں پر بی جے پی ورکرس نے پان پور بازار میں بندوقوں سے حملہ کیا لیکن پولیس کا کہنا ہیکہ دو شادیوں میں شریک الگ الگ پارٹیوں کے درمیان یہ واقعہ رونما ہوا۔ عام آدمی پارٹی کی ریاستی مہم کمیٹی کے سکریٹری پربھا

صدر جمہوریہ ووٹ نہیں دیں گے

نئی دہلی ۔9مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج فیصلہ کیا کہ وہ جاریہ لوک سبھا انتخابات میں ووٹ نہیں دیں گے تاکہ سیاسی میدان میں اپنی غیرجانبداری ظاہر کرسکیں ۔ انہوں نے ڈاک کے ذریعہ رائے دہی کی تمام تیاریاں کرلی تھی۔ اس طرح وہ پہلے سربراہ مملکمت بن جاتے جنہوں نے اپنے پیشروؤں کی روایت برقرار رکھتے ہوئے جنہوں نے حق رائے

ٹرین ۔ جیپ ٹکر میں 13 افراد ہلاک

مہاراج گنج (یو پی) ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کوٹھیپار علاقہ سے گذرنے والی ایک ٹرین نے عدم نگرانی والے کراسنگ پر ٹھہری ہوئی ایک جیپ کو زبردست ٹکر دیدی جس میں 13 افراد بشمول 4 بچے ہلاک ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 3 بتائی گئی ہے جن کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثہ رات ایک بجے پیش آیا جب مہلوکین ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس ہورہے تھے۔ جیپ میں 16 افراد

کپواڑہ میں عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانے پر دھاوا

سرینگر ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں واقع جنگلات میں سیکوریٹی فورسیس نے عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانے کا پتہ لگاتے ہوئے وہاں سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا۔ سیکوریٹی فورسیس گذشتہ تین دنوں سے خفیہ ٹھکانے کی تلاش کررہی تھی۔ 5 مئی کو کپواڑہ کے ہضروڈہ جنگلات میں فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں ک

مودی، بی جے پی نے مخالف ریزرویشن احتجاج بھڑکائے

احمد آباد / نئی دہلی /9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کی جانب سے اپنی ذات کا کارڈ استعمال کئے جانے کو محض انتخابی شعبدہ بازی قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے گجرات کانگریس نے آج انھیں، بی جے پی اور آر ایس ایس کو اس ریاست میں پسماندہ طبقات کے لئے ریزرویشن کے خلاف احتجاجوں کی سازش رچانے کا مورد الزام ٹھہرایا۔ صدر جی پی سی سی ارجن مودھ وادیا ن

فلوجہ کے قریب فورسس کا آپریشن، 11 ہلاک

بغداد /9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عراقی فورسس نے آج ایک آپریشن چلاتے ہوئے عسکریت پسندوں کے زیر قبضہ شہر فلوجہ کے قریب کے علاقوں کو دوبارہ اپنے قبضے میں لے لیا، جو ایک فیصلہ کن بڑی کارروائی کی تیاری ہے، ایک سینئر عہدہ دار نے بتایا کہ اس آپریشن میں گیارہ افراد ہلاک ہوئے۔ مخالف حکومت جنگجوؤں نے بغداد سے قریبی فاصلہ پر واقع فلوجہ کو قبضہ میں ل