نتائج کا اونٹ

چمن پر بجلیاں منڈلا رہی ہیں
کہاں لے جاؤں شاخ آشیانہ
نتائج کا اونٹ …

پرندہ ٹکراجانے سے طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ

جئے پور ۔ 12 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) انڈیگو کی جئے پور جانے والی پرواز کوایک پرندہ کے ٹکراجانے کے بعد تکنیکی خرابی پیدا ہونے پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ۔ طیارہ کولکتہ سے اڑان بھری تھی جس میں 140 مسافرین سوار تھے ۔ طیارے نے محفوظ لینڈنگ کرلی ۔ جئے پور میں مسافرین کو طیارے سے اتارا گیا اور انہیں متبادل پروازوں کے ذریعہ ان کی منزل مقصود کو روا

متحدہ عرب امارات سے 9 ہندوستانی نعشوں کی وطن کو منتقلی کا منصوبہ

دبئی 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) 9 ہندوستانی کارکنوں کی نعشیں جو ایک سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے تھے آئندہ چند دنوں میںان کے وطن روانہ کردیں جائیں گی ۔ ہندوستان قونصل خانہ کے ترجمان نے کہا کہ کمپنی کو نعشوں کی واپسی اور بعدازاں متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ کی ادائیگی کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔ 9 ہندوستانی کارکنوں کے بشمول 13 افراد اس