ویلفیر پارٹی کے ارکان عوامی خدمات میں مصروف ہوجائیں
نظام آباد۔ 13 مئی (فیاکس) صدر ویلفیر پارٹی آف انڈیا آندھرا پردیش جناب ملک معتصم خان امیدوار حلقہ پارلیمان نظام آباد نے بلدی انتخابات کے نتائج پر عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ملک معتصم خان نے کہا کہ ویلفیر پارٹی نے آندھرا پردیش و تلنگانہ میں بلدی انتخابات میں بھرپور و پرجوش انداز میں حصہ لیا ہے۔ مجھے بڑی خوشی ہے کہ ویلفیر پارٹی ک