صومالی حملہ میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی :افریقی یونین
موغادیشو13 مئی (سیاست ڈاٹ کام )افریقی یونین کی فوج نے کہا کہ صومالی بزدلانہ بم حملہ میں جو گذشتہ دن کیا گیا تھا ہلاکتوں کی تعداد دگنی گئی ۔ ایک کار بم جنوبی صومالی قصبہ بیدوا میں دھماکہ سے پھٹ پڑا تھا جس میں 19 بے قصور افراد ہلاک اور بیش قیمت جائیداد تباہ ہوگئی ۔ افریقی یونین کی فوج نے ایک بیان میں سابقہ ہلاکتوں کی تعداد کو جو دس ظاہر کی