فلک نما اور بہادرپورہ میں دو خواتین کی خودسوزی
حیدرآباد /29 مئی ( سیاست نیوز ) فلک نما اور بہادرپورہ علاقہ میں پیش آئے علحدہ واقعات میں دو خواتین نے خودسوزی کرلی ۔ فلک نما پولیس کے مطابق 20 سالہ حنیفہ جو فاطمہ نگر فلک نما علاقہ کے ساکن احمد علی کی بیٹی تھی ۔ اس لڑکی نے 26 مئی کے دن انتہائی اقدام کرتے ہوئے اپنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور آج علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ سب انسپکٹر پول