کارگل جنگ میں استعمال شدہ رائفلز سے فائرنگ

حیدرآباد ۔ /14 مئی (سیاست نیوز) کشن باغ عرش محل میں پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی گولیوں کا نشانہ بنے نہیتے مسلمان کیا دہشت گرد یا ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھے ۔ عوام کا سوال ہے کہ کیوں نہیتے مسلمانوں پر بی ایس ایف نے اپنی جدید ٹکنالوجی والی رائفلیں استعمال کرتے ہوئے ان کی جان لے لی ۔ بی ایس ایف جو ہند

ماں کی گود اجڑ گئی، دلہن بیوہ ہوگئی، ایک لڑکی شادی سے محروم

حیدرآباد۔/14مئی، ( سیاست نیوز) کشن باغ کے عرش محل علاقہ میں آج سکھ پرچم کو مبینہ طور پر نذر آتش کئے جانے کے نام پر پیدا شدہ تشدد کے نتیجہ میں بے قصور مسلمانوں کا نہ صرف زبردست جانی و مالی نقصان ہوا بلکہ کئی خاندان بری طرح متاثر ہوئے۔ تین اموات سے ایک ماں کی گود اجڑ گئی، ایک خاندان بے سہارا ہوگیا اور ایک لڑکی کا گھر آباد ہونے سے رہ گیا۔ ا

پولیس کے رویہ پر کشن باغ کے عوام کی سخت برہمی

حیدرآباد۔/14مئی، ( سیاست نیوز) پرانا شہر کے علاقہ کشن باغ میں فرقہ وارانہ فساد کے دوران جہاں ایک طبقہ کے تین افراد پولیس فائرنگ میں ہلاک ہوئے وہیں اس پر ستم بالائے ستم یہ کہ پولیس کی موجودگی میں اشرار مبینہ طور پر تیز دھار تلواریں اور دیگر مہلک اسلحہ کے ساتھ گھومتے ہوئے ہر طرف تشدد و توڑ پھوڑ کابازار گرم کررہے تھے۔ بالخصوص عرش محل وہ

بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا ہفتہ کو اجلاس

گاندھی نگر۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا 17 مئی کو دہلی میں اجلاس منعقد ہوگا۔ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان کئے جانے کے دوسرے دن یہ اجلاس منعقد ہورہا ہے تاکہ نریندر مودی کو بی جے پی اور این ڈی اے پارلیمانی پارٹی لیڈر منتخب کرنے کیلئے تاریخ کو قطعیت دی جاسکے۔ بی جے صدر راجناتھ سنگھ نے آج مودی کی قیامگاہ پر 3 گھن

بی جے ڈی ، انا ڈی ایم کے دونوں این ڈی اے کی تائید کیلئے تیار!

نئی دہلی ؍ چینائی ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے ڈی اور انا ڈی ایم کے نے مرکز میں این ڈی اے کی تشکیل حکومت میں مدد کے تعلق سے تمام امکانات برقرار رکھے ہیں۔ یو پی اے حلیف این سی پی نے این ڈی اے کی تائید کا امکان مسترد کردیا۔ بی جے ڈی سربراہ نوین پٹنائک اور انا ڈی ایم کے سربراہ جئے للیتا نے کہا کہ انہوں نے فی الحال تائید کے معاملہ میں کوئی فی

منموہن سنگھ کے اعزاز میں سونیا گاندھی کا وداعی ڈنر

نئی دہلی ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم منموہن سنگھ کے اعزاز میں صدر کانگریس سونیا گاندھی کی جانب سے وداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پارٹی کے سرکردہ قائدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی لیکن راہول گاندھی غیر حاضر رہے جس کی وجہ سے سیاسی حلقوں میں مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ سونیا گاندھی کی رہائش گاہ 10 جن پتھ پر منموہن سنگھ سے ا

این ڈی اے کو 279، کانگریس کو 79 نشستیں : اگزٹ پول

نئی دہلی ۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کو 279 نشستیں حاصل ہوں گی اور 543 رکنی ایوان میں اسے اکثریت حاصل ہوگی۔ اس کے علاوہ بی جے پی اب تک کی سب سے زیادہ 235 نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔ این ڈی ٹی وی۔ ہنسا نے آج رات اگزٹ پول میں یہ دعویٰ کیا۔ حکمراں یو پی اے کو 103 نشستوں پر کامیابی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جن میں کانگر

کشن باغ میں فرقہ وارانہ تشدد، مسلم بستی نشانہ، پولیس فائرنگ میں 3 جاں بحق

l مسلح اشرار نے گھروں میں گھس کر دہشت مچائی، تلواروں کے ساتھ گھومتے رہے، لوٹ مار، آتشزنی اور املاک کی تباہی پر پولیس خاموش تماشائی
l جوائنٹ کمشنر گنگادھر کا بی ایس ایف کو فائرنگ کا حکم ،راجندر نگر میں کرفیونافذ، شہر حیدرآباد میں سراسیمگی، 20 زخمی ، گورنر نے صورتحال کا جائزہ لیا

بیت اللہ کیلئے دنیا کا جدید ترین ساؤنڈ سسٹم نصب

مکہ مکرمہ، 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مسجد حرام کا عظیم الشان توسیعی منصوبہ تکمیلی مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اسی سلسلے میں حرم بیت اللہ میں دنیا کا بہترین اور جدید ترین ساؤنڈ سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ نئے ساؤنڈ سسٹم کی تنصیب کی سعادت امیر مکہ شہزادہ مشعل بن عبداللہ کے حصے میں آئی۔ مسجد حرام کے آپریشنز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ فارس السعدی نے اس ن

سنگلز میں میرا بہتر مظاہرہ ٹیم کے حوصلوں کو بلند کرے گا : سائنا

نئی دہلی۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مکمل صحتیاب اور بہتر مظاہرہ کے لئے پُرعزم ہندوستان کی نمبر ایک بیاڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے آج کہا ہے کہ وہ عنقریب منعقد شدنی تھامس اینڈ اوبیر کپ فائنلس میں بہتر مظاہرہ کیلئے پُرامید ہیں۔ اس ٹورنمنٹ میں 3 سنگلز اور 2 ڈبلز مقابلے کھیلے جائیں گے جبکہ سائنا نہوال پہلے سنگلز مقابلے میں ہندوستان کی نمائن