Month: 2014 مئی
فرقہ پرست عہدیداروں کا نیا انداز ، نام پوچھ کر عام آدمی پر حملہ
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : کشن باغ تشدد واقعہ کے دوسرے دن پولیس نے ایک شہری کو نام پوچھ کر مسلمان ہونے پر مبینہ طور پر ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا بلکہ اسے بری طرح زخمی کر کے رقم 3600 روپیوں کو چھین لیا ۔ پولیس تشدد کا شکار اس غریب مسلمان نے اپنا نام محمد رشید علی بتایا جو کہ وٹے پلی فاروق نگر کا مکین ہے ۔ لیبر کا کام کرنے والے اس
رائے شماری کے پیش نظر شراب کی دکانات بند رکھنے کی ہدایت
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں ماہ مارچ کے اختتام اور جاریہ ماہ 7 مئی کو منعقدہ دو مرحلوں میں لوک سبھا و اسمبلی حلقہ جات کے لیے کل 16 مئی کو ووٹوں کی گنتی کا صبح آٹھ بجے سے آغاز ہوگا اور ان ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر 15 تا 17 مئی کی دوپہر تک ریاست بھر میں تمام شراب کی دوکانوں اور بار شاپس وغیرہ کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا اور ا
رائے شماری کے پیش نظر شراب کی دکانات بند رکھنے کی ہدایت
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں ماہ مارچ کے اختتام اور جاریہ ماہ 7 مئی کو منعقدہ دو مرحلوں میں لوک سبھا و اسمبلی حلقہ جات کے لیے کل 16 مئی کو ووٹوں کی گنتی کا صبح آٹھ بجے سے آغاز ہوگا اور ان ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر 15 تا 17 مئی کی دوپہر تک ریاست بھر میں تمام شراب کی دوکانوں اور بار شاپس وغیرہ کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا اور ا
ورلڈ کپ کے متعلق نہیں سوچ رہا ہوں : گمبھیر
نئی دہلی۔15مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے کپتان گوتم گمبھیر جنہوں نے متواتر تین نصف سنچریوں کے ذریعہ ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے دیا ہے تاہم انہوں نے کہا ہے کہ وہ فی الحال ٹورنمنٹ پر اپنی توجہ مرکوز کر رکھے ہیں کیونکہ ان کے ذہن میں آئندہ ماہ دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ موجود نہیں ہے۔ گوتم گمبھیر نے آئی پی ایل کے ساتویں سیزن ک
ریولانٹ کوہندوستانی ہاکی ٹیم سے بہتر مظاہرہ کی اُمید
نئی دہلی ۔15مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر کوچ ٹیری والش سے لیکر تمام عہدیداروں کے علاوہ کئی ماہرین نے رواں ماہ شروع ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں ہندوستانی ٹیم کی پوڈیم تک رسائی کے امکانات کو مسترد کردیا ہے لیکن ہندوستانی ہاکی ٹیم کے پرفارمنس ڈائرکٹر ریولانٹ اولٹامنس کو اُمید ہے کہ ہندوستانی ٹیم ورلڈ کپ میں حیران کن مظاہرہ کرتے ہوئے یادگار
رائے شماری کے پیش نظر شراب کی دکانات بند رکھنے کی ہدایت
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں ماہ مارچ کے اختتام اور جاریہ ماہ 7 مئی کو منعقدہ دو مرحلوں میں لوک سبھا و اسمبلی حلقہ جات کے لیے کل 16 مئی کو ووٹوں کی گنتی کا صبح آٹھ بجے سے آغاز ہوگا اور ان ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر 15 تا 17 مئی کی دوپہر تک ریاست بھر میں تمام شراب کی دوکانوں اور بار شاپس وغیرہ کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا اور ا
فیڈرر کو پہلے ہی مقابلہ میں شکست
روم۔15مئی( سیاست ڈاٹ کام ) جڑواں بیٹوں کی پیدائش کے بعد سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کو پہلے ہی مقابلہ میں حیران کن شکست برداشت کرنی پڑی جیسا کہ روم ماسٹرس کے دوسرے مرحلے کے مقابلے میں بہتر شروعات کے باوجود فیڈرر کو فرانسیسی ٹینس اسٹار جرمنی چارڈی کے خلاف 1-6‘ 6-3 ‘7-6کی شکست برداشت کرنی پڑی ۔ عالمی درجہ بندی میں چوتھے مقام پر فائز فیڈ
نمبر 3پر بیٹنگ کرنا پسند کروں گا : اوجھا
حیدرآباد۔15مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کنگس الیون پنجاب کے خلاف نمبر تین پر بیٹنگ کرتے ہوئے حیدرآباد کے وکٹ کیپر بیٹسمین نمن اوجھا نے 36گیندوں میں 79رنز اسکور کئے ہیں اور وہ کسی مقام پر آئندہ بھی بیٹنگ کرنے کے خواہاں ہیں۔ گذشتہ رات بہتر مظاہرہ اور 200سے زائد رنز اسکور کرنے کے باوجود میزبان ٹیم سن رائیزرس حیدرآباد کو پنجاب کے خلاف شکست برداشت
انڈیا ایکسپو 2014 Silk حیدرآباد میں
اداکارہ اکشیا ، ونی نے افتتاح انجام دیا
بولر کو ذہنی طور پر مضبوط ہونا چاہیئے : مورکل
کٹک۔15مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے بولنگ شعبہ میں بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے گذشتہ مقابلہ میں ممبئی انڈینس کو 141تک محدود رکھا اور کے کے آر کے فاسٹ بولر مورنی مورکل جنہوں نے دو وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ٹیم کے بہتر مظاہرہ میں کلیدی رول ادا کیا ‘ کہا کہ بولر کے لئے ضروری ہے کہ وہ ذہنی طور پر مضبوط ہونے کے علاوہ جسمانی مظاہرہ
کھلاڑی جارحیت کو قابومیں رکھیں : والش
ممبئی۔15مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم فاسٹ بولر کورٹنی والش نے آسٹریلیائی فاسٹ بولر میچل اسٹراک اور ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کیرن پولارڈ کے درمیان میدان میں ہوئے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے منفی مناظر میدان پر نہیں ہونے چاہیئے اور اس کے سدباب کیلئے ضروری ہے کہ کھلاڑی جارحیت کو قابو میں رکھیں ۔ میڈ
انتقال
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( راست ) : محترمہ الحاجہ سلیم النساء بیگم زوجہ جناب سید حیدر مرحوم کا 13 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد قادری باغ عنبر پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت سید جمال الدین قادریؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 7680969785 ۔ 9000230296 پر ربط کریں ۔۔
دینی اجتماعات
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( راست ) : خانقاہ رفاعیہ رنمست پورہ میں ہفتہ واری دینی اجتماع و مجلس حلقہ ذکر اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر زیر صدارت مولانا صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری ثانی مقرر ہے ،مولوی سید محمد صمد حسینی المعروف ولی اللہ شاہ صوفی قادری نگرانی کریں گے ۔۔
منموہن سنگھ کا دور حکومت
کچھ اس طرح سے نظر انداز ہوگئے
جیسے اضافی حرف تھے تری زندگی کی کتاب میں
منموہن سنگھ کا دور حکومت
کارنامے اور ناکامیاں وزیراعظم منموہن سنگھ کا چھوڑا ہوا ورثہ
نئی دہلی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ماہر معاشیات وزیراعظم منموہن سنگھ جنھیں 1990 ء کی دہائی میں معاشی اصلاحات کے دور کا آغاز کرنے کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے، بحیثیت وزیراعظم 10 سال خدمات انجام دینے کے بعد اپنے عہدہ سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ ورثہ میں اُنھوں نے کارناموں اور ناکامیوں کی ملی جلی داستان چھوڑی ہے۔ یو پی اے کی دوسری میعاد کے دوران اتنے ا
مودی وڈودرا سے 5 لاکھ کی سبقت سے کامیاب ہونگے
وڈودرا 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے وزیر توانائی سوربھ پٹیل نے دعویٰ کیاکہ بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی وڈودرا لوک سبھا نشست سے 5 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔ وہ اکوٹا اسمبلی کی نمائندگی کرتے ہیں جو وڈودرا لوک سبھا حلقہ میں ہے۔ وہ انتخابی مہم کے آغاز کے وقت سے ہی وڈودرا میں قیام کئے ہوئے
قومی صدر بی جے پی راجناتھ سنگھ کی آر ایس ایس قائد سریش سونی سے ملاقات
نئی دہلی 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انتخابات کے بعد بی جے پی کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کے لئے سلسلہ وار ملاقاتوں کے ایک حصہ کے طور پر قومی صدر بی جے پی راج ناتھ سنگھ نے آج آر ایس ایس قائد سریش سونی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے بموجب پارٹی توقع ہے کہ امکانی تشکیل حکومت کے پیش نظر پارٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے پر غور کررہی ہے۔ پارٹی کو چ