Month: 2014 مئی
کیرالا میں انتخابی نتائج اومین چنڈی کیلئے اہمیت کے حامل
تھرواننتھاپورم ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ ووٹوں کی گنتی کیلئے بہت ہی کم وقت باقی ہے (جس وقت آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوچکا ہوگا) وہیں ریاست کیرالا میں لوک سبھا کی 20 نشستوں کے نتائج حکمراں کانگریس کی قیادت والی یو ڈی ایف اور اپوزیشن ایل ڈی ایف کے موقف پر اثرانداز ہوسکتے ہیں حالانکہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے
خاتون کی نعش درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی
تھانے ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک درمیانی عمر کی خاتون کی نعش جنگلاتی علاقہ میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی جس پر پولیس کو شبہ ہیکہ اس کا قتل کیا گیا ہوگا۔ اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر ایس ٹی پاٹل نے کہاکہ پولیس کو کل کچھ مقامی لوگوں نے اطلاع دی تھی کہ ایک تقریباً 45 سال کی ایک خاتون کی نعش درخت سے لٹکی ہوئی ہے جو تھانے ڈسٹرکٹ کے سنیچا جنگلات
عشرت جہاں کیس : امیت شاہ کیخلاف درخواست خارج
احمدآباد ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کے قریبی ساتھی امیت شاہ کو عشرت جہاں اور دیگر تین کے فرضی انکاونٹر معاملہ میں مقامی سی بی آئی کورٹ نے راحت فراہم کرتے ہوئے اس درخواست کو خارج کردیا جس میں خواہش کی گئی تھی کہ گجرات کے سابق وزیرداخلہ امیت شاہ اور احمدآباد کے سابق پولیس کمشنر کے آر کوشک کو بھی اس معاملہ میں ملزم قرار دیا جائے
یوپی میں ہلکی اور تیز بارش
لکھنؤ ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے مشرقی علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی جبکہ مغربی علاقوں میں موسم خشک رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش چرک نامی مقام پر ہوئی جبکہ دوسری طرف مرادآباد اور میرٹھ ڈیویژنس میں دن کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔ اسی طرح آگرہ، کانپور، بریلی اور ایٹاوہ میں بھی درجہ حرارت میں اضافہ ہوا جہاں
وادی کشمیر میں ایک اور ہڑتال، عام زندگی متاثر
سرینگر ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وادی کشمیر میں سخت گیر حریت کانفرنس کی جانب سے لوک سبھا انتخابات کا بائیکاٹ کرنے اور احتجاج منظم کرنے پر ایک نوجوان اور حریت قائدین کی گرفتاری کے خلاف بند کا اعلان کیا گیا جس کی وجہ سے عام زندگی شدید طور پر متاثر ہوئی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ دوکانات، تجارتی و تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ سرکاری دفاتر اور
کشن باغ متاثرین کو ادارہ سیاست و ملت فنڈ سے امداد
پولیس فائرنگ ہلاکتوں کے ورثاء کو فی کس 50 ہزار ،زخمیوں کو 10 ہزارروپئے، جناب زاہد علی خان کا اعلان
٭کرفیو زدہ علاقوں میںراشن کی تقسیم
٭ملت کی خدمت میں ادارہ سیاست اور قارئین ہردم کمربستہ
کشن باغ نجم نگرمیں مسلم مکانات اور مسجد پر سنگباری اور شراب کی بو تلوں سے حملہ
٭مہلوکین کے ورثاء کو فی کس 6 لاکھ روپئے امداد
٭زخمیوں کو فی کس 50 ہزار روپئے ،گورنر کا اعلان
مندر میں گوشت رکھ کر فساد بھڑکانے کی سازش
حیدرآباد 15 مئی (سیاست نیوز) شہر کے فساد زدہ علاقہ کشن باغ میں فساد کو پھیلانے اور عوام میں تفرقہ ڈالنے کی ایک اور مذموم کوشش کی گئی تھی جس کو پولیس نے ناکام بنادیا ۔ بتایا جات ہے کہ گذشتہ روزہ جہاں سکھوں کے جھنڈے کو مبینہ طور پر نذر آتش کرنے کا واقعہ پیش آیا وہیں ایک مندر کے قریب بڑے جانور کے گوشت کو رکھ دیا گیا تھا جو ایک بڑی اور منظم س
عام انتخابات کی آج رائے شماری، تمام تیاریاں مکمل
چیف الکٹورل آفیسر بھنور لعل کی ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ عہدیداروں کو ضروری ہدایات
ایس ایس سی امتحانات کے 88.62 فیصد نتائج
ریاست میں مشرقی گوداوری کو پہلا اور عادل آباد کو آخری مقام، لڑکیوں کو سبقت
سکھ اشرار آزاد ،مسلم نوجوانوں پر مقدمہ
جاں بحق 3 افراد پر بھی دو مقدمات درج
فائرنگ کا حکم دینے کا تنازعہ
سائبر آباد پولیس اور بی ایس ایف میں رسہ کشی
ووٹوں کی گنتی کس طرح کی جاتی ہے
الیکٹرانک ووٹنگ مشینس سے ووٹوں کی گنتی تیز اور آسان
پہلے کی طرح دو تین دن کے بجائے اب صرف چند گھنٹوں میں انتخابی نتائج معلوم ہوں گے
دونوں شہروں کے پندرہ اسمبلی حلقوں کی آج رائے شماری
تیاریاں مکمل ، کاونٹنگ اسٹاف کو خصوصی ہدایت ، ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کا جائزہ اجلاس
شہر کے اسمبلی حلقوں کے ووٹوں کی گنتی کے مراکز
ملک پیٹ … میونسپل انڈور اسٹیڈیم، عنبرپیٹ
کاروان … گورنمنٹ ماڈل جونیر کالج فار گرلز، نامپلی
گوشہ محل … غلام احمد کالج آف ایجوکیشن، روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز
چارمینار … کملا نہرو پالی ٹیکنک کالج، نمائش میدان
چندرائن گٹہ … لائبریری ہال ، نظام کالج
یاقوت پورہ … پالی ٹیکنک کالج ، مانصاحب ٹینک