ٹی آر ایس کے لیے آئندہ پانچ سال بڑا امتحان ہوگا ، کے ٹی آر کا بیان
حیدرآباد ۔ 19 ۔ مئی : ( آئی این این ) : ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی کے تارک راما راؤ نے آج کہا کہ آئندہ پانچ سال تلنگانہ راشٹرا سمیتی کیلئے ایک بڑا امتحان ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ پانچ سال میں ٹی آر ایس حکومت کو کئی چیالنجس کا سامنا کرنا پڑے گا اس لیے اسے تمام جماعتوں اور سماج کے طبقات کا تعاون ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نئی ریاست تلنگانہ م