انجمن پاسبان اُردو نرمل کے مشاعرے کا انعقاد
نرمل۔ 20 مئی (فیاکس) انجمن پاسبان اُردو نرمل کا ماہانہ طرحی و غیرطرحی مشاعرہ بطرح ’’ ہر جگہ ذکر خدا ہی عام ہونا چاہئے‘‘ 18 مئی بمقام پینشن ہاؤز احاطہ تحصیل آفس نرمل پر بصدارت ڈاکٹر ہادی منزہ منعقد ہوا۔ مہمانان خصوصی جناب افتخار احمد نمائندہ ’’رہنمائے دکن‘‘ اور جناب علی احمد تھے۔ جناب عبدالماجد نثار کی تلاوت کلام پاک اور نعت شریف